01/09/2026
MS Jaguar M1 delivered to customer.
⚡🛵 ایک اور MS Jaguar M1 اپنے خوش نصیب کسٹمر کے نام! 🎉
الحمدللہ! MS Jaguar M1 – Lithium Iron Phosphate (LiFePO₄) کامیابی کے ساتھ کسٹمر کو ڈیلیور کر دی گئی۔ 💚
🔋 جدید LiFePO₄ بیٹری
⚡ شاندار پرفارمنس
💰 پیٹرول کے خرچے سے نجات
🌱 ماحول دوست اور کفایتی سفر
آپ بھی آج ہی الیکٹرک سفر کا آغاز کریں!
📍 گرین وہیلز، گلشنِ نسیم ٹاؤن، فورٹ عباس
📞 0315-6666429 | 0333-9999429
Authorized Dealer – MS Jaguar Electric Vehicles