09/07/2024
اسلام وعلیکم!
کیسے ہیں آپ سب؟؟؟
میری آپ سب سے گزارش ہے کہ ایک آنٹی سفید پوش انکو پیسو کی بہت زیادہ ضرورت ہے مجھ سے جتنی مدد ہو سکی میں نے انکی کی ہیں۔
اب آپ لوگوں سے گزارش ہے آگر آپ انکی مدد کرنے میں میرا ساتھ دے 🙏🏻تو خدا آپ سے بہت زیادہ خوش ہونگے۔۔☺️
Agr koi help krna chata Hai TU inbox msg KR dain please...
Shukria
Regards:- Fizza Jutt 🙂