Al Badar Motors Faisalabad

Al Badar Motors Faisalabad 100% Riba-Free Ijara Islamic Leasing of Motorbikes and Auto Rickshaws. Call 03008659686 to buy METRO 70cc, 100cc & 125cc Motorbikes & TEZ RAFTAR Rickshaw.

تیزرفتار الیکٹرک رکشہ پر وزیراعظم کی جانب سے سبسڈی سکیم 👈 گورنمنٹ کی طرف سے 20 فیصد ڈسکاؤنٹ 👈 36 ماہانہ اقساط پر 👈 بغیر ...
18/09/2025

تیزرفتار الیکٹرک رکشہ پر وزیراعظم کی جانب سے سبسڈی سکیم
👈 گورنمنٹ کی طرف سے 20 فیصد ڈسکاؤنٹ
👈 36 ماہانہ اقساط پر
👈 بغیر مارک اپ یا اضافی قیمت کے
👈 بغیر ڈاؤن پیمنٹ (صرف پہلی قسط اور ایکسائز رجسٹریشن کے اخراجات کی پیشگی ادائیگی)

اصل قیمت 8,00,000 روپے

گورنمنٹ کی رعایتی قیمت 6,40,000 روپے

تیزرفتار الیکٹرک رکشہ

صرف 12 یونٹ بجلی کے ایک چارج پر چلے 170 کلومیٹر

72 وولٹ، 150 ایمپئیر لیتھیئم آئرن فاسفیٹ بیٹری (36 ماہ کی وارنٹی کے ساتھ)

تیزرفتار الیکٹرک رکشہ پر گورنمنٹ کی سبسڈی کے لئے 21 سال سے 65 سال تک کی عمر کے پاکستانی شہری آن لائن درخواست دے سکتے ہیں، جس کے لئے درخواست دہندہ کی مندرجہ ذیل دستاویزات کی تصاویر (Maximum File Size: 200KB or PDF: 2MB) آن لائن اپلوڈ (Upload) کرنا ہوں گے؛

1️⃣ پاسپورٹ سائز تصویر (بغیر عینک، ٹوپی یا تصویر پر Reflection کے)

2️⃣ شناختی کارڈ کی سامنے حصے اور پچھلے حصے کی تصاویر (بغیر Reflection کے)

3️⃣ گھر کے بجلی کے تازہ ترین بل کی تصویر

4️⃣ آمدن کے ثبوت کی تصویر مثلاً تنخواہ کی رسید (Salary Slip) یا تنخواہ کا سرٹیفیکیٹ (Salary Certificate) یا ذاتی بنک اکاؤنٹ کی گزشتہ تین سال کی سٹیٹمنٹ (PDF File)

آن لائن فارم پر کرنے سے پہلے مندرجہ بالا دستاویزات کی تصاویر یا PDF فائلز اپنے موبائیل فون یا کمپیوٹر میں پہلے سے تیار کر کے محفوظ کر لیں تاکہ آن لائن فارم مکمل کرتے وقت باآسانی انہیں اپلوڈ (Upload) کیا جا سکے-

سرکاری ویب سائیٹ پر Apply Now کا بٹن دبا کر اپنے ذاتی کوائف درج کریں اور لاگ ان (Login) کے لئے 8 حروف کا ایک پاس ورڈ (Password) بنا لیں اور انہیں یادداشت کے لئے نوٹ کر لیں- پاس ورڈ (Password) میں کم از کم ایک انگلش کا بڑا حرف (Capital Letter)، ایک انگلش کا چھوٹا حرف (Lower Case Letter)، ایک ہندسہ (Digit) اور ایک سپیشل کیریکٹر (مثلاً @ یا # یا $) ہونا لازم ہے-
پاس ورڈ (Password) کی ایک مثال یہ ہے 👇
Pak@1947

اس کے علاوہ آپ کو دو گواہوں یا فیملی ممبرز یا جاننے والے لوگوں (References) کے شناختی کارڈز کی تفصیلات اور موبائیل نمبر بھی آن لائن فارم میں درج کرنا ہوں گے-

آن لائن فارم میں درخواست دہندہ کا ایک بنیادی موبائیل نمبر، دوسرا متبادل موبائیل نمبر، ای میل ایڈریس، نادرا ریکارڈ میں درج والدین کے درست نام، ذاتی ماہانہ تنخواہ یا آمدن کی رقم، اپنے یا اپنے بچوں کے ماہانہ تعلیمی فیس کی رقم، اور گزشتہ 12 ماہ میں ادا کئے گئے بجلی کے بلوں کی کل قیمت کی اوسط ماہانہ رقم بھی درج کرنا ہو گی- اس لئے آن لائن فارم شروع کرنے سے پہلے مطلوبہ معلومات کسی کاغذ پر نوٹ کر لیں-

آن لائن فارم میں الیکٹرک رکشہ کی بکنگ کرتے وقت پہلے پاک سٹار آٹوموبائل پرائیویٹ لمٹیڈ کو منتخب کریں اور پھر تیزرفتار الیکٹرک رکشہ منتخب کریں، جس کی اصل قیمت 8,00,000 روپے ویب سائیٹ پر درج ہو گی لیکن گورنمنٹ کی جانب سے آپ کی آن لائن درخواست برائے سبسڈی منظور ہونے کے بعد آپ کو رعایتی قیمت 6,40,000 روپے کے مطابق رقم 36 ماہانہ اقساط میں ہی ادا کرنا ہو گی-

گورنمنٹ کی سبسڈی سکیم کے لئے صرف گورنمنٹ کی ویب سائیٹ پر ہی اپنے کوائف درج کریں، جس کا ایڈریس اس پوسٹ کے پہلے کمنٹ میں لکھ دیا گیا ہے-

نوٹ: اس پوسٹ میں درج کسی دیگر ویب سائیٹ پر اپنے کوائف ہرگز درج نہ کریں، بصورتِ دیگر آپ کی ذاتی معلومات چوری ہو سکتی ہیں اور آپ سے دھوکہ ہو سکتا ہے-

31/08/2025
𝗧𝗘𝗭 𝗥𝗔𝗙𝗧𝗔𝗥 200cc Auto Rickshaw Loader (Model: Hi-Cabin XXL Loader) Container Size (L*W*H): 87" x 52" x 19" / 64" 𝐒𝐚𝐥𝐢𝐞𝐧𝐭...
30/11/2024

𝗧𝗘𝗭 𝗥𝗔𝗙𝗧𝗔𝗥 200cc Auto Rickshaw Loader (Model: Hi-Cabin XXL Loader)

Container Size (L*W*H):
87" x 52" x 19" / 64"

𝐒𝐚𝐥𝐢𝐞𝐧𝐭 𝐅𝐞𝐚𝐭𝐮𝐫𝐞𝐬:
👉 12-inch Tyres.
👉 Mini Truck's Differential Assembly with Booster / Power Gear.
👉 Heavy Duty Front Shock Absorbers.
👉 Heavy Duty Rear Suspension (Leaf Springs).
👉 Double Head Light.
👉 3-Persons' Seating Capacity including Driver.
👉 Rear Hydraulic Brake System.
👉 5-Forward & 1-Reverse Gear.
👉 Water Cooling 4-Stroke 200cc Engine.

تیزرفتار 200 سی سی آٹو رکشہ لوڈر (ماڈل: ہائی کیبن XXL لوڈر) بمعہ پاور گئیر ، ڈبل لائیٹ

تعارفی قیمت:
5,24,000 روپے بمعہ پاور گئیر، ڈبل لائیٹ

رابطہ:
البدر موٹرز ، نڑ والا روڈ، مدن پورہ، نزد ذبح خانہ، فیصل آباد
موبائیل 03008659686


𝗧𝗘𝗭 𝗥𝗔𝗙𝗧𝗔𝗥 200cc Auto Rickshaw Loader - Cargo Box XL Model Container Size (L*W*H): 80" x 52" x 60" / 64" 𝐒𝐚𝐥𝐢𝐞𝐧𝐭 𝐅𝐞𝐚𝐭𝐮𝐫𝐞...
30/11/2024

𝗧𝗘𝗭 𝗥𝗔𝗙𝗧𝗔𝗥 200cc Auto Rickshaw Loader - Cargo Box XL Model

Container Size (L*W*H):
80" x 52" x 60" / 64"

𝐒𝐚𝐥𝐢𝐞𝐧𝐭 𝐅𝐞𝐚𝐭𝐮𝐫𝐞𝐬:
👉 12-inch Tyres.
👉 Mini Truck's Differential Assembly with Booster / Power Gear.
👉 Heavy Duty Front Shock Absorbers.
👉 Heavy Duty Rear Suspension (Leaf Springs).
👉 Double Head Light.
👉 3-Persons' Seating Capacity including Driver.
👉 Rear Hydraulic Brake System.
👉 5-Forward & 1-Reverse Gear.
👉 Water Cooling 4-Stroke 200cc Engine.

تیزرفتار 200 سی سی آٹو رکشہ لوڈر (کارگو باکس XL ماڈل) بمعہ پاور گئیر ، ڈبل لائیٹ

تعارفی قیمت:
5,38,000 روپے بمعہ پاور گئیر، ڈبل لائیٹ

رابطہ:
البدر موٹرز ، نڑ والا روڈ، مدن پورہ، نزد ذبح خانہ، فیصل آباد
موبائیل 03008659686


𝗧𝗘𝗭 𝗥𝗔𝗙𝗧𝗔𝗥 200cc Auto Rickshaw Loader (Model: XXL Loader) Container Size (L*W*H): 87" x 52" x 19" / 31" 𝐒𝐚𝐥𝐢𝐞𝐧𝐭 𝐅𝐞𝐚𝐭𝐮𝐫𝐞𝐬...
30/11/2024

𝗧𝗘𝗭 𝗥𝗔𝗙𝗧𝗔𝗥 200cc Auto Rickshaw Loader (Model: XXL Loader)

Container Size (L*W*H):
87" x 52" x 19" / 31"

𝐒𝐚𝐥𝐢𝐞𝐧𝐭 𝐅𝐞𝐚𝐭𝐮𝐫𝐞𝐬:
👉 12-inch Tyres.
👉 Mini Truck's Differential Assembly with Booster / Power Gear.
👉 Heavy Duty Front Shock Absorbers.
👉 Heavy Duty Rear Suspension (Leaf Springs).
👉 Double Head Light.
👉 3-Persons' Seating Capacity including Driver.
👉 Rear Hydraulic Brake System.
👉 5-Forward & 1-Reverse Gear.
👉 Water Cooling 4-Stroke 200cc Engine.

تیزرفتار 200 سی سی آٹو رکشہ لوڈر (ماڈل XXL لوڈر) بمعہ پاور گئیر ، ڈبل لائیث

تعارفی قیمت:
5,14,000 روپے بمعہ پاور گئیر، ڈبل لائیٹ

رابطہ:
البدر موٹرز ، نڑ والا روڈ، مدن پورہ، نزد ذبح خانہ، فیصل آباد
موبائیل 03008659686


11/12/2022

معیار اور کارکردگی میں پاکستان بھر میں پہلے نمبر پر آنے والی میٹرو (METRO) موٹرسائیکل -
میٹرو 70 سی سی، 100 سی سی اور 125 سی سی ماڈلز کے ساتھ -
آن لائن شاپنگ سٹور daraz.pk پر 95 فیصد کسٹمرز نے میٹرو موٹرسائیکل کو سب سے بہترین موٹرسائیکل قرار دیا ہے - آن لائن شاپنگ سٹور دراز سے بذریعہ کریڈٹ کارڈ یا ڈیبٹ کارڈ خریدنے کے لئے میٹرو موٹر سائیکل فلیگ شپ سٹور کے نیچے والے لنک پر کلک کریں -
https://www.daraz.pk/shop/metro-motorcycle/

سالانہ ایک کروڑ 38 لاکھ الیکٹرک بائیکس بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی یادیا (Yadea) کا پاکستان میں میٹرو (Metro) الی...
11/12/2022

سالانہ ایک کروڑ 38 لاکھ الیکٹرک بائیکس بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی یادیا (Yadea) کا پاکستان میں میٹرو (Metro) الیکٹرک بائیکس بنانے کے لئے پاک سٹار آٹوموبائل پرائیویٹ لمٹیڈ سے تکنیکی معاہدہ - جنوری 2023 میں پہلا ماڈل لانچ کیا جائے گا -


www.metroev.pk

Address

Narr Wala Road, Maddan Pura, Near Zibah Khana
Faisalabad
38000

Telephone

03008659686

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Badar Motors Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Badar Motors Faisalabad:

Shortcuts

Share