GO Fuel Station & Mart - Lucky Petroleum

GO Fuel Station & Mart - Lucky Petroleum Lucky Petroleum

10/10/2023
Reality
30/03/2023

Reality

01/03/2023

شالا وس دا روے تیرا سوہنا حرم 🙏

Mubarak ho Pakistan
10/02/2023

Mubarak ho Pakistan

04/02/2023
‏اے مالکِ کُن فَیکون سب کی مُشکلیں آسان فرما!آمین ثمہ آمین جمعہ مبارک
03/02/2023

‏اے مالکِ کُن فَیکون سب کی مُشکلیں آسان فرما!
آمین ثمہ آمین جمعہ مبارک

واشنگٹن میں بل گیٹس برگر کا آرڈر دینے کے لیے قطار میں کھڑا ہے۔ یہ دنیا کا امیر ترین اور سب سے بڑا خیراتی ادارہ چلانے وال...
03/02/2023

واشنگٹن میں بل گیٹس برگر کا آرڈر دینے کے لیے قطار میں کھڑا ہے۔ یہ دنیا کا امیر ترین اور سب سے بڑا خیراتی ادارہ چلانے والا انسان ہے، نہ اسکے ساتھ اسلحہ سے لیس گارڈز ، نہ بڑی بڑی گاڑیاں ، نہ ہٹو بچو والی آوازیں اور نہ سیکورٹی کے ڈالے۔

یہ بندہ اس پوری برگر شاپ کو خرید سکتا ہے ، لیکن نہ اس نے قطار توڑی ، نہ اس کے لئے اگلوں کو ہٹایا گیا اور نہ ہی اس کا آرڈر پہلے لگایا گیا ہو گا۔
اصولوں پر کاربند رہنا ، دیانت داری ، ایمان داری اور محنت ، یہ ہی ان قوموں کی ترقی کا راز ہے۔
اور ہمارے بادشاہوں والے رویے ، فراڈ دھوکہ دہی فریب ٫ بددیانتی ٫ ملاوٹ ٫ گراں فروشی ٫ جھوٹ اور کام چوری وغیرہ جیسی چیزیں ہماری قوم کے زوال کا باعث ہیں۔

Address

Faisalabad

Telephone

+923006666636

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GO Fuel Station & Mart - Lucky Petroleum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category