Ali motors Faisalabad

Ali motors Faisalabad we sale and purchases all types of used vehicles or commercial vehicles

ہینو ڈیوٹرو برائے فروخت 2020 ماڈل انجن گئیر کمپنی بند ہینو حصے کیبن 95 فیصد جینئین نقد سیل کرنی ہے لوکیشن علی موٹرز فیصل...
01/04/2026

ہینو ڈیوٹرو برائے فروخت
2020 ماڈل
انجن گئیر کمپنی بند
ہینو حصے
کیبن 95 فیصد جینئین
نقد سیل کرنی ہے
لوکیشن علی موٹرز فیصل آباد
03008669541

Ali Motors
04/03/2022

Ali Motors

https://youtube.com/channel/UCjSY2a39MzIBiK7D7oo7RSQ👆👆👆مزدا 3500 برائے فروختگاڑی کی کنڈیشن اور قیمت معلوم کرنے کے لیے اس...
16/03/2021

https://youtube.com/channel/UCjSY2a39MzIBiK7D7oo7RSQ
👆👆👆
مزدا 3500 برائے فروخت
گاڑی کی کنڈیشن اور قیمت معلوم کرنے کے لیے اس لنک کو اوپن کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب ضرور کریں 🙏👇

https://youtu.be/hPx7My5xpL8

مزدا 3500 برائے فروخت1998 ماڈل گاڑی کی کنڈیشن اور قیمت معلوم کرنے کے لیے لنک کو اوپن کریں

مزدا ٹی 3500 برائے فروخت👇👇👇👇گاڑی کی کنڈیشن اور قیمت جاننے کے لئیے لنک کو اوپن کریں اور چینل کو لائیک اور سبسکرائب ضرور ک...
15/03/2021

مزدا ٹی 3500 برائے فروخت
👇👇👇👇
گاڑی کی کنڈیشن اور قیمت جاننے کے لئیے لنک کو اوپن کریں
اور
چینل کو لائیک اور سبسکرائب ضرور کریں🙏 تا کہ نئی فروخت ہونے والی گاڑیوں کے متعلق اپڈیٹ مل سکے ۔۔۔

1998 model 18 ft body 6.75 ft body width front new tyres back tyres fifty percent demand 2450000

09/03/2021
08/03/2021

تمام *اڈا مالکان،گاڑیوں کے مالکان اور بروکرز* بھائیوں سے گزارش ہے کہ گاڑیوں کا کام کرتے ہوئے کچھ چیزوں کو مدنظر رکھا کریں۔ انشاللہ برکت ہو گی۔

1- یہ کہ رازق ذات صرف اللّٰہ تعالیٰ کی ہے۔ اور اللّٰہ تعالیٰ کی رحمت اور برکت کے بغیر کچھ ممکن نہیں۔

2- ہمارا کام خلوص دل سے محنت کرنا ہے اور اپنے معزز کسٹمرز کے لیئے بہترین آپشنز تلاش کرنے ہیں۔ اور نتیجہ اللّٰہ تعالیٰ کی ذاتِ مبارکہ پر چھوڑ دینا ہے۔

3- اپنے کسٹمرز کے لیئے دعا گو ہونا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ جو بھی گاڑی ان کو لے کر دی ہے ان کے لئیے باعث برکت بنائے۔

4- جو رزق ہمارے مقدر میں ہے وہ کوئی روک نہیں سکتا۔

*مقدر سے زیادہ نہیں*
*وقت سے پہلے نہیں*

لیکن محنت شرط ہے

*لیس الانسان الا معی سعی*
انسان کو وہی ملے گا جس کی اس نے کوشش کی (القرآن)

5- اگر کسی بھائی نے آپ کو کوئی گاڑی دکھائی ہے تو اس بھائی کے زریعے سے ہی ڈیل کریں ڈائریکٹ ہونے سے اجتناب کریں۔ اس سے برکت ہو گی شاید اس کا نصیب آپ کو مل رہا ہو۔

6- لہذا تمام دوست خوداری سے اپنا کام کریں اور اپنے کسٹمرز کو سمجھائیں کہ کمیشن کتنا ہے
*سیل پر 1٪

اپنے کمیشن پر کمپرومائز نہ کریں۔ لیکن یہ تب ممکن ہو گا جب سب ایسا سوچیں گے اور عمل کریں گے۔ ورنہ کسٹمرز ہمیں آپس میں لڑاتے رہیں گے۔

*درود شریف کثرت سے پڑھتے رہا کریں*
بقلم خود
Ali motors Faisalabad
03008669541
03018669202
03046685120

مزدا 3500 برائے فروختپاکستان اسمبل1998 ماڈل فیصل آباد رجسٹریشن18 فٹ باڈی نیو ٹائیرسائیڈ بریک چالوانجن گئیر حصہ سٹینڈرڈلو...
02/03/2021

مزدا 3500 برائے فروخت
پاکستان اسمبل
1998 ماڈل
فیصل آباد رجسٹریشن
18 فٹ باڈی
نیو ٹائیر
سائیڈ بریک چالو
انجن گئیر حصہ سٹینڈرڈ
لوکیشن فیصل آباد
مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ
03008669541

01/03/2021

اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی کچھ نہیں کر سکتا
مہربانی کر کے شئیر تا کہ کسی کا بھلا ہو جائے اور ثواب کی نیت سے شئیر کریں ۔۔۔۔

فیصل آباد سے کسی بھی شہر کے لئیے ہمہ وقت مال کی ترسیل کے لئیے رابطہ کریں ۔۔۔مزدا 14 فٹ سے لیکر 22 فٹ کی گاڑی ہر وقت دستی...
22/02/2021

فیصل آباد سے کسی بھی شہر کے لئیے ہمہ وقت مال کی ترسیل کے لئیے رابطہ کریں ۔۔۔
مزدا 14 فٹ سے لیکر 22 فٹ کی گاڑی ہر وقت دستیاب ہے
رانا ارتضی۔۔۔03004854847

Address

Railway Mal Godam Rajbah Road Faisalabad
Faisalabad
38000

Telephone

+923008669541

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali motors Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali motors Faisalabad:

Shortcuts

Share