Abu Wisal Ixhar Ullah

Abu Wisal Ixhar Ullah Social activist - News reporter - Editor -

اگر میں اس فانی دنیا میں نہ رہا ۔تو مجھے دل سے معاف

05/05/2026

افسوس ناک خبر !
ممتاز عالم الدیں شیخ محمد ادریس صاحب ترنگزئی پر اتمانزئی میں فا ئرنگ شیخ ادریس صاحب فائرنگ سے شہید

05/02/2026

22 مہینے گزر چکے ہیں، مگر آج تک 12 سالہ ریشما بی بی کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ایک ماں آج بھی اپنی بیٹی کی راہ دیکھ رہی ہے، مگر اسے صرف خاموشی ملی ہے ریشماں بی بی کی 22 ماہ سے لاپتہ ہونا انتظامیہ اور دیگر اداروں کی کارکردگی پر ایک سوال ہے اور تاحال ان اداروں کی خاموشی ان اداروں پر کئی سوالوں کو جنم دیتے ہیں لیکن سوال کریں تو کس سے سنے والے تو یہاں ہے نہیں

یو ضرورى خبر ده ٹولوں مسلمانانو روڼو  دہ پارہملگرو چہ کلہ ھم سوک بجلئ اونیوو نو پہ زمکہ کی یی بالکل مہ حخوئ پہ دی وخت کی...
01/05/2024

یو ضرورى خبر ده ٹولوں مسلمانانو روڼو دہ پارہ
ملگرو چہ کلہ ھم سوک بجلئ اونیوو نو پہ زمکہ کی یی بالکل مہ حخوئ پہ دی وخت کی مونگ سرہ 6 منٹو پوری ڈیر قیمتی وخت وی چہ گولڈن ٹائم ورتہ وائی چہ ھغہ مونگ د مریض پہ خخلو باندی ضائع کو
داسی ھیس قسمہ کنسیپٹ نشتہ چہ د انسان بدن لکہ د بیٹری چارج کیگی او بجلی پکی سٹور کیگی ، چہ کلہ ھم بدن تہ د بھر نہ کرنٹ راشی نو د انسان د زڑہ حرکت اودریگی او یا بے ترتیبہ شی او ساہ یی بندہ شی دی تہ کلینیکل ڈیتھ وائی پہ دی وخت کی د انسان زڑہ پہ مصنوعی طریقہ پہ حرکت کی راوستل پکار دی او چی داسی عمل (سی پی آر) پہ 6 منٹو کی دننہ اونشو نو زڑہ دماغو تہ وینہ نہ پاس کوی او دی دوران کی د انسان دماغی حلئیی مستقل طور مڑی شی چہ ورتہ بائیولوجیکل ڈیتھ وائی او انسان وفات شی،

د کرنٹ لگیدو سرہ سمدست ایمبولینس یا ذاتی گاڈی راتلو پوری مریض پہ زڑہ باندی پہ دواڑہ لاس سرہ دومرہ زور ورکئ چہ د ھغہ سینہ دوہ انچہ پوری لاندی زی ((کہ پوحتئ یی ماتی شی خیر دے ھو چہ جوند یی بچ شی )) او دا عمل بہ دومرہ تیز کوئ چہ 15 سیکنڈ کی دیرش حرکتونہ برابر شی دی نہ پس بہ مریض لہ پہ پوزہ لاس کیدئ او پہ خلہ کی بہ دوہ پوکی ورکئ او دا عمل بہ دوبارہ شروع کئی انشاء اللہ پہ ڑومبی سائکل یا پہ دویم کی بہ مریض روغ شی او کہ اونہ شو نو د ایمبولینس یا د ہسپتال رسیدو پورے بہ د عمل جاری ساتئ ،
او کہ چرتہ مریض ماشوم وو نو پہ دواڑہ لاس بہ زور نہ ورکوئ صرف پہ دوہ گوتو بہ زور ورکوئ،

آگے شئیر کریں شاید کسی کی جان بچ جائے

This young man is called Salman.He has been in unconsciousness for the past 5 months.Pray for him in special times.May A...
19/03/2024

This young man is called Salman.
He has been in unconsciousness for the past 5 months.
Pray for him in special times.
May Allah, the Lord of the Worlds, grant him complete recovery.
O Allah, heal Abdak Salman, a speedy recovery.

یہ سپرنگ نما ڈیوائس سردیوں میں پانی کو گرم کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے واضع رہے کے اسکے استعمال میں ذرا سی بے احتیاط...
01/01/2024

یہ سپرنگ نما ڈیوائس سردیوں میں پانی کو گرم کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے واضع رہے کے اسکے استعمال میں ذرا سی بے احتیاطی آپ یا آپ کے گھر میں موجود بچوں کے لیے جان لیوا ثابت ھو سکتا ھے اور یہ چند منٹوں میں انسان کی جان لے سکتا ھے
اس ہیٹر کے استعمال میں انتہائی احتیاط کی ضرورت ہے ہمیشہ سوئچ کو پلگ سے نکال کر پہلے اس ہیٹر کو مکمل طور پر پانی بھری بالٹی میں سٹیل اور پلاسٹک کے جنکشن تک ڈبوئیں ۔ اُس کے بعد تسلی کر لیں کے آپ کے جسم کا کوئی حصہ اُس پانی سے کنٹیکٹ میں نہ ہو
جس بھی کمرے یا باتھ روم میں اسے لگائیں باہر نکلتے ہوئے فوراً اسکا دروازہ لاک کر دیں تاکہ گھر میں موجود بچے پانی کو نہ چوویں
سوئچ آن کرنے کے بعد پانی کا درجہ حرارت چیک کرنے کے لیے کبھی بھی پانی میں ہاتھ یا انگلی نا ڈالیں ۔ ہمیشہ پہلے سوئچ کو پلگ سے نکالنے کے بعد پانی کو چھویں خود بھی محفوظ رہیں اور اپنے پیاروں کو بھی محفوظ رکھیں
...

جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہیں لگتا اسکو پتہ نہیں ہوتا وہ کیا پڑھ رہا ہے آئیں نماز سی...
25/11/2023

جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہیں لگتا اسکو پتہ نہیں ہوتا وہ کیا پڑھ رہا ہے آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں....!

21/08/2023
فیس بک استعمال کرتے ہوئے بار ہا مرتبہ غیر اخلاقی ویڈیوز وغیرہ سامنے آجاتی ہیں۔فیملی بالخصوص بچوں کے ساتھ بیٹھ کر فیس بک ...
04/08/2023

فیس بک استعمال کرتے ہوئے بار ہا مرتبہ غیر اخلاقی ویڈیوز وغیرہ سامنے آجاتی ہیں۔
فیملی بالخصوص بچوں کے ساتھ بیٹھ کر فیس بک استعمال کرتے ہوئے اس طرح کی غیر اخلاقی ویڈیوز کے اچانک سامنے آجانے پر بندہ کافی پریشان ہوجاتا ہے۔
ان ویڈیوز سے چھٹکارا پانے کے لیے درج ذیل سیٹنگز فالو کریں۔
دعاوں میں یاد رکھئیے گا۔

منافق، کم ظرف، بےغیرت دوست کی ایک جھلک،وہ ڈوبنے والے کو ہاتھ بڑھا کر اس ٹھنڈے پانی سے نکال سکتا تھا، لیکن وہ پانی نارمل ...
07/07/2023

منافق، کم ظرف، بےغیرت دوست کی ایک جھلک،
وہ ڈوبنے والے کو ہاتھ بڑھا کر اس ٹھنڈے پانی سے نکال سکتا تھا، لیکن وہ پانی نارمل کرنے کا بہانہ بنا کر تھوڑا سا گرم پانی ڈال کر مدد کرنے کا ڈرامہ کر رہا ہے،
کچھ لوگ ضرورت کے وقت آپ کے ساتھ ہونے کا ڈرامہ کرتے ہیں لیکن اصل میں وہ آپ کو ڈوبتے دیکھ کر لطف اندوز ہو رہے ہوتے ہیں،،،

*جس نے اک جان بچائی گویا پوری انسانیت کو بچایا۔* عوام الناس کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ شدید گرمی کا موسم ہے  کچھ لوگ ڈرائیون...
15/06/2023

*جس نے اک جان بچائی گویا پوری انسانیت کو بچایا۔*

عوام الناس کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ شدید گرمی کا موسم ہے کچھ لوگ ڈرائیونگ کے دوران پانی پی کر بوتل نپچے رکھ لیتے ہیں جس کی وجہ سے نہ خوشگوار واقعات جنم لیتے ہیں اور صورتحال اپر دی گئی تصویر جیسی ہو جاتی ہے۔

لہزا عوام الناس سے اپیل کی جاتی ہے کہ دوران سفر ٹریفک قانون پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنائیں اپنی اور دوسروں کی قیمتی زندگیوں کی حفاظت کے لیے احتیاطی تدبیر پر عمل کریں اور ساتھ ہی ساتھ اس عوامی آگاہی میسج کو شیئر کرے شکریہ

دیر لوئر کے سڑکوں پر آجکل اونٹنی کا دودھ بھیچا جا رہا ہے جس کے ساتھ ان کی عورتیں بھی موجود ہوتی ہیں،  👈لیکنانکا لباس وغی...
08/06/2023

دیر لوئر کے سڑکوں پر آجکل اونٹنی کا دودھ بھیچا جا رہا ہے جس کے ساتھ ان کی عورتیں بھی موجود ہوتی ہیں، 👈لیکن
انکا لباس وغیرہ دیر لوئر کی روایات کی خلاف ہیں۔ اس پوسٹ کے زریعے ان لوگوں کو یہ اطلاع دی جاتی ہیں کہ دیر لوئر آئیں، روزگار کریں، مگر اسلامی حقدار اور یہاں کی روایات کا خیال رکھا کریں۔۔۔
ہمیں چاہیئے کہ اپنی سوچ فازیٹیو رکھیں مگر جب معاشرے کی بگاڑ کی بات ہو تب وہاں اپنی رائے ضرور دیتے جائیں کیونکہ یہی ایک بہتر معاشرے کا حق ہے۔ خبریال

Address

Dir

Telephone

+923429721178

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abu Wisal Ixhar Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abu Wisal Ixhar Ullah:

Share