Taufiq Petroleum Group

Taufiq Petroleum Group Owner: HAJI TAUFIQ AHMED KHAN QAIMKHANI.(Proudly Serving Since 1982)

ہر سال کی طرح اِس سال بھی 14 اگست 79ویں یومِ آزادی کے پُرمسرت موقع پر توفیق پیٹرولیم سروس (ڈگری، سامارو، 10میل، سمن گوٹ ...
16/08/2026

ہر سال کی طرح اِس سال بھی 14 اگست 79ویں یومِ آزادی کے پُرمسرت موقع پر توفیق پیٹرولیم سروس (ڈگری، سامارو، 10میل، سمن گوٹ میرپور) میں مِٹھائ تقسیم کی گئی۔
پاکستان زندہ باد💙🇵🇰❤️


اہلِ وطن کو   کی جانب سے جشنِ آزادی بہت بہت مبارک ہو۔پاکستان زندہ باد ❤️🇵🇰❤️                   fans Taufiq Petroleum Gro...
13/08/2026

اہلِ وطن کو کی جانب سے جشنِ آزادی بہت بہت مبارک ہو۔
پاکستان زندہ باد ❤️🇵🇰❤️

fans Taufiq Petroleum Group

Allhamdullilah.our new site at (Mirpurkhas-Makan Samon) is receiving an excellent response from our valued customers.الح...
08/08/2026

Allhamdullilah.
our new site at (Mirpurkhas-Makan Samon) is receiving an excellent response from our valued customers.
الحمد الله، ہماری نئی سائٹ (میرپورخاص-مکن سموں) پر صارفین کی جانب سے بہترین ردِعمل موصول ہو رہا ہے.



29/07/2026
26/07/2026
الحمدالله توفیق پٹرولیم گروپ کے پٹرول پمپ,s (ڈگری،سامارو،سمن گوٹھ،10میل) پر ہر سال کی طرح اِس سال بھی 10 محرم الحرام کو ...
29/06/2026

الحمدالله توفیق پٹرولیم گروپ کے پٹرول پمپ,s (ڈگری،سامارو،سمن گوٹھ،10میل) پر ہر سال کی طرح اِس سال بھی 10 محرم الحرام کو نیاز کا اہتمام کیا گیا۔
الله پاک قبول فرماے. #آمین

حسینؓ آپ کو زمانہ سلام کہتاہے
26/06/2026

حسینؓ آپ کو زمانہ سلام کہتاہے

قابلِ احترام صارفین،یہ موضوع آج کل مُلک بھر میں زیرِ گفتگو ہے، اسی لیے ہم ضروری سمجھتے ہیں کہ آپ تک درست معلومات پہنچائی...
21/06/2026

قابلِ احترام صارفین،

یہ موضوع آج کل مُلک بھر میں زیرِ گفتگو ہے، اسی لیے ہم ضروری سمجھتے ہیں کہ آپ تک درست معلومات پہنچائی جائیں۔

پٹرول پمپ خود سے رقم وصول نہیں کرتے۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ قیمت Ex-Depot Price ہوتی ہے۔ ان قیمتوں کا تعین آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اور حکومت کی جانب سے Tank Lorry Freight شامل کرکے جاری کی جاتی ہہے۔
متعلقہ علاقے کے فریٹ (Freight) اور ٹرانسپورٹیشن چارجز شامل ہونے کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی حتمی قیمت مقرر کی جاتی ہے۔

اسی وجہ سے مختلف شہروں اور علاقوں میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں معمولی فرق ہو سکتا ہے۔ مثال کے طور پر، سپلائ ڈیپو کے قریب واقع علاقوں میں فریٹ چارجز کم جبکہ دور دراز علاقوں میں زیادہ ہو سکتے ہیں۔

لہٰذا بعض پمپوں پر قیمت میں معمولی فرق قانونی اور حکومتی پالیسی کے مطابق ہوتا ہے۔

توفیق پٹرولیم گروپ
آپ کا اعتماد، ہماری ذمہ داری

پیٹرول/ڈیزل کی نئی قیمت کیا ہوسکتی ہے اپنی راۓ دیں؟
19/06/2026

پیٹرول/ڈیزل کی نئی قیمت کیا ہوسکتی ہے اپنی راۓ دیں؟

A Helmet on your head will keep you from a hospital bed!         fans
10/06/2026

A Helmet on your head will keep you from a hospital bed!

fans

Address

Mirpurkhas Road
Digri
69330

Telephone

+92233869715

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taufiq Petroleum Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Taufiq Petroleum Group:

Shortcuts

Share

Category