Al-ghazi tractors D.G khan

Al-ghazi tractors D.G khan تفصیل درج کریں۔

الغازی ٹریکٹرز لمیٹڈ نے اپنے تمام ماڈل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جن لوگوں کے گرین ٹریکٹر نکلے ہیں ان پرانی قیمتوں پر ہی ...
13/05/2026

الغازی ٹریکٹرز لمیٹڈ نے اپنے تمام ماڈل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جن لوگوں کے گرین ٹریکٹر نکلے ہیں ان پرانی قیمتوں پر ہی ملے گا

الغازی ٹریکٹرز نے پاکستان کی صنعتی اور زرعی تاریخ میں ایک نمایاں سنگِ میل عبور کرتے ہوئے اپنے 600,000 ویں ٹریکٹر کی پیدا...
17/04/2026

الغازی ٹریکٹرز نے پاکستان کی صنعتی اور زرعی تاریخ میں ایک نمایاں سنگِ میل عبور کرتے ہوئے اپنے 600,000 ویں ٹریکٹر کی پیداوار مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس موقع پر ایک خصوصی تقریب ڈیرہ غازی خان میں واقع کمپنی کے پیداواری پلانٹ میں منعقد ہوئی، جہاں 1983 میں پیداوار کا آغاز کیا گیا تھا, مزید تفصیل کے لیے لنک کمنٹ میں ۔۔ ۔

17/04/2026

گرین ٹریکٹر سکیم فیز 3 میں جن لوگوں کا ٹریکٹر نکلا ہے وہ پنجاب بینک، حبیب بینک اور بینک الفلاح سے اپنا الغازی کا ٹریکٹر بذریعہ اقساط لے سکتے ہیں

الغازی ٹریکٹرز کی طرف سے آپ کو عید مبارک! ہماری دعا ہے کہ یہ عید آپ کی زندگی میں خوشیاں اور کامیابیاں لے کر آئے۔
21/03/2026

الغازی ٹریکٹرز کی طرف سے آپ کو عید مبارک! ہماری دعا ہے کہ یہ عید آپ کی زندگی میں خوشیاں اور کامیابیاں لے کر آئے۔

رمضان المبارک کی برکتوں کے ساتھ خوشیوں کو دگنا کریں۔Al Ghazi Tractors Limited کی جانب سے خصوصی ڈسکاؤنٹس سے فائدہ اٹھائیں...
10/03/2026

رمضان المبارک کی برکتوں کے ساتھ خوشیوں کو دگنا کریں۔
Al Ghazi Tractors Limited کی جانب سے خصوصی ڈسکاؤنٹس سے فائدہ اٹھائیں
اور اپنا پسندیدہ ٹریکٹر آج ہی بُک کروائیں۔

الغازی ٹریکٹرز کی جانب سے اپنے کسان بھائیوں کے لیے رمضان المبارک اور عید کا خصوصی تحفہ! 🌙✨اب کسانوں کی سہولت کے لیے ٹریک...
15/02/2026

الغازی ٹریکٹرز کی جانب سے اپنے کسان بھائیوں کے لیے رمضان المبارک اور عید کا خصوصی تحفہ! 🌙✨
اب کسانوں کی سہولت کے لیے ٹریکٹرز نئی رعایتی قیمتوں پر دستیاب ہیں۔
ساتھ ہی فیکٹری سے ڈیلر تک فری ڈلیوری — جس کے کوئی اضافی اخراجات وصول نہیں کیے جائیں گے — اور تمام ماڈلز چھت کے ساتھ پیش کیے جائیں گے۔
یہ ہوئی نہ واقعی کسانوں کی ترقی کی بات! 🌾🚜

کسان بھائیوں کی سہولت کے پیش نظر،پنجاب حکومت کی جانب سے گرین ٹریکٹر سکیم میں درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ میں 31 ج...
27/01/2026

کسان بھائیوں کی سہولت کے پیش نظر،پنجاب حکومت کی جانب سے گرین ٹریکٹر سکیم میں درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ میں 31 جنوری تک توسیع کر دی گئی ہے۔ اس لئے دیر مت کریں اور بھی اپنا الغازی کا نیو ہالینڈ ٹریکٹر بُک کروائیں۔

ضروری اطلاع
15/01/2026

ضروری اطلاع

درخواست فارم برائے غیر کمپیوٹرائزڈ موضع جات
08/01/2026

درخواست فارم برائے غیر کمپیوٹرائزڈ موضع جات

Address

Dera Ghazi Khan

Telephone

+923320668367

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-ghazi tractors D.G khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share