11/01/2024
#موسم : السلام علیکم صبح بخیر! اس وقت #لاہور سمیت #پنجاب کے بیشتر علاقوں بالائی وسطی #سندھ اور #خیبرپختونخوا کے جنوبی علاقے دھند کی لپیٹ میں ہیں دھند کی یہ لہر زیادہ تر زمینی سطح پر ہونے کے باعث حد نگاہ انتہائی کم موٹروے پر سفر کرتے ہوئے تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کریں چند گھنٹوں کے بعد #پنجاب کے بیشتر جنوب مغربی علاقوں #خیبرپختونخوا اور بالائی #سندھ میں سورج معمول کے مطابق دھوپ کی شدت تیز ہوگی جبکہ وسطی مشرقی پنجاب میں دھند زیادہ دیر چھائی رہے گی اس وقت #سیالکوٹ، #لاہور، #شیخوپورہ، #جڑانوالہ، #ننکانہ صاحب، فیصل آباد، سرگودھا، بہاولنگر، ساہیوال، #خانیوال، #پاکپتن، #جھنگ، #میانوالی، #ملتان، #خوشاب، #بہاولپور، #ڈیرہ غازی خان، راجن پور، #سکھر اور #لاڑکانہ ڈیوژن میں دھند کے ڈیرے سیٹلائٹ پر واضح ہیں۔