Al Afzaal Tractors

Al Afzaal Tractors 𝐀𝐮𝐭𝐡𝐨𝐫𝐢𝐬𝐞𝐝 𝐌𝐚𝐢𝐧 𝐃𝐞𝐚𝐥𝐞𝐫: 𝐌𝐈𝐋𝐋𝐀𝐓 𝐓𝐑𝐀𝐂𝐓𝐎𝐑𝐒 𝐋𝐓𝐃. 𝐟𝐨𝐫 𝐓𝐞𝐡𝐬𝐢𝐥 𝐃𝐚𝐬𝐤𝐚 & 𝐒𝐚𝐦𝐛𝐫𝐢𝐚𝐥, 𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐒𝐢𝐚𝐥𝐤𝐨𝐭.

22/08/2026
گرین ٹریکٹر پروگرام (فیز IV) — کسان بھائیوں کے لیے سنہری موقع! پنجاب حکومت کے گرین ٹریکٹر پروگرام (فیز IV) کے تحت 10,000...
18/08/2026

گرین ٹریکٹر پروگرام (فیز IV) — کسان بھائیوں کے لیے سنہری موقع!

پنجاب حکومت کے گرین ٹریکٹر پروگرام (فیز IV) کے تحت 10,000 ٹریکٹرز پر 7.5 لاکھ روپے فی ٹریکٹر سبسڈی دی جا رہی ہے۔

اگر آپ بھی جدید، طاقتور اور قابلِ اعتماد ملت ٹریکٹر کے ذریعے اپنی زرعی پیداوار اور کارکردگی کو بہتر بنانا چاہتے ہیں، تو آج ہی اپنا اندراج کروائیں۔

👉 آن لائن اپلائی کرنے کے لیے:
gts.punjab.gov.pk — Apply Now

ملت ٹریکٹرز — ہر بار کسان بھائیوں کا انتخاب۔

Alhamdulillah,  𝐓𝐫𝐚𝐜𝐭𝐨𝐫 𝐌𝐅 𝟑𝟖𝟓 (𝐒𝐞𝐫𝐯𝐢𝐜𝐞 𝐓𝐲𝐫𝐞𝐬) is Successfully Delivered to our Valued Customer𝐌𝐚𝐥𝐢𝐤 𝐀𝐬𝐥𝐚𝐦 𝐒/𝐎 𝐍𝐚𝐳𝐢𝐫 𝐀𝐡𝐦...
11/08/2026

Alhamdulillah, 𝐓𝐫𝐚𝐜𝐭𝐨𝐫 𝐌𝐅 𝟑𝟖𝟓 (𝐒𝐞𝐫𝐯𝐢𝐜𝐞 𝐓𝐲𝐫𝐞𝐬) is
Successfully Delivered to our Valued Customer

𝐌𝐚𝐥𝐢𝐤 𝐀𝐬𝐥𝐚𝐦 𝐒/𝐎 𝐍𝐚𝐳𝐢𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐞𝐝

Many Many 𝐂𝐨𝐧𝐠𝐫𝐚𝐭𝐮𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 From 𝐀𝐥-𝐀𝐟𝐳𝐚𝐚𝐥
𝐓𝐫𝐚𝐜𝐭𝐨𝐫𝐬 𝐋𝐭𝐝. 𝐃𝐚𝐬𝐤𝐚,𝐒𝐢𝐚𝐥𝐤𝐨𝐭.

𝐓𝐡𝐚𝐧𝐤 𝐘𝐨𝐮for Trusting us.

For Inquiries, Call us:
Mobile/Whatsapp: 0335-5655502
Phone: 052-6615005

ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ، وفاقی حکومت کی "پرائم منسٹر یوتھ بزنس اینڈ ایگرکلچر لون سکیم " کا خیرمقدم کرتی ہے، جو جدید زرعی مشینر...
11/08/2026

ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ، وفاقی حکومت کی "پرائم منسٹر یوتھ بزنس اینڈ ایگرکلچر لون سکیم " کا خیرمقدم کرتی ہے، جو جدید زرعی مشینری کو کسانوں کی پہنچ میں لانے کی جانب ایک قابلِ تحسین اقدام ہے۔
اب کسان تمام اہل ملت ٹریکٹر ماڈلز پر شریک بینکوں کے ذریعے صرف 7% مارک اپ پر مالی سہولت حاصل کرکے جدید ٹیکنالوجی سے اپنی زرعی پیداوار، کارکردگی اور آمدنی میں اضافہ کر سکتے ہیں۔
ملت ٹریکٹرز، حکومتِ پاکستان اور معزز وزیرِ اعظم پاکستان جناب میاں محمد شہباز شریف کا اس کسان دوست اقدام پر دلی شکریہ ادا کرتی ہے۔ یہ اسکیم زرعی شعبے کی ترقی، کسانوں کی خوشحالی اور ایک مضبوط، خود کفیل پاکستان کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔

آئیے، جدید زرعی میکانائزیشن کو فروغ دیں اور پاکستان کے کسان کو مزید بااختیار بنائیں۔

📍 مزید معلومات کے لیے اپنے قریبی مجاز ملت ٹریکٹرز ڈیلر یا شریک بینک سے رابطہ کریں۔

Alhamdulillah,  𝐓𝐫𝐚𝐜𝐭𝐨𝐫 𝐌𝐅 𝟑𝟖𝟓 (𝐏𝐚𝐧𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐓𝐲𝐫𝐞𝐬)  is Successfully Delivered to our Valued Customer𝐔𝐬𝐦𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐚𝐫 𝐒/𝐎 𝐌𝐮𝐤𝐡𝐭𝐚𝐫...
06/08/2026

Alhamdulillah, 𝐓𝐫𝐚𝐜𝐭𝐨𝐫 𝐌𝐅 𝟑𝟖𝟓 (𝐏𝐚𝐧𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐓𝐲𝐫𝐞𝐬) is Successfully Delivered to our Valued Customer

𝐔𝐬𝐦𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐚𝐫 𝐒/𝐎 𝐌𝐮𝐤𝐡𝐭𝐚𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐞𝐝

Many Many 𝐂𝐨𝐧𝐠𝐫𝐚𝐭𝐮𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 From 𝐀𝐥- 𝐀𝐟𝐳𝐚𝐚𝐥 𝐓𝐫𝐚𝐜𝐭𝐨𝐫 𝐃𝐚𝐬𝐤𝐚 𝐋𝐭𝐝., 𝐒𝐢𝐚𝐥𝐤𝐨𝐭.

𝐓𝐡𝐚𝐧𝐤 𝐘𝐨𝐮for Trusting us.

For Inquiries, Call us:
Mobile/Whatsapp: 0335-5655502
Phone: 052-6615005

Address

Circular Road Near College Chowk Opposite Allied School
Daska
51010

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Afzaal Tractors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Afzaal Tractors:

Shortcuts

Share