بھکر کا مشہور تیل کرناFamous oil of Bhakkar

بھکر کا مشہور تیل کرناFamous oil of Bhakkar Mustard oil is one of the most common uses in Pakistan and India, most people use it for cooking as

Alhamdulillah Today Order. ❤️
28/01/2026

Alhamdulillah Today Order. ❤️

02/02/2021

سرسوں کا تیل جِلد کی خوب صورت اور حفاظت کے لیے نہایت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے ۔یہ تیل سورج کی تمازت سے جھلس جانے والی جِلد کی درستی میں مدد کرتا اور جِلد پر موجود داغ دھبوں کو صاف کرکے اسے قدرتی نکھار بخشتا ہے ۔سرسوں کے تیل میں حیاتین ھ(وٹامن ای)کی خصوصیات بہت وافر مقدار میں ہوتی ہیں ۔جِلد کی اوپری سطح پر سرسوں کا تیل لگانے سے آپ کی جِلد سورج کی بنفشی شعاعوں کے اثرات سے محفوظ رہتی ہے ۔ سرسوں کے تیل کا جسم پر مساج جِلد کو تروتازہ ،جوان وصاف ستھرا کردیتا ہے اور خون کے دورانیے کو تیز کرنے میں معاونت کرتا ہے

۔یہ نہ صرف جِلدی تعدیہ (انفیکشن)ختم کرنے میں نہایت مفید ہے ،بلکہ جِلد کی سوزش وجلن کو کم کرنے میں بھی فائدہ مند ہے ۔اس کے علاوہ زخموں کو بھی بہت تیزی سے مند مل کرتا ہے ۔سرد موسم میں اکثر ہونٹوں کی جِلد خشک ہوجاتی ہے،جس سے ہونٹ پھٹ جاتے ہیں اور ان سے خون بھی رسنے لگتا ہے ۔سرسوں کا تیل پھٹے ہوئے ہونتوں کو اچھا کرنے کا بہترین علاج ہے ،لیکن اسے پھٹے ہوئے ہونٹوں پر نہیں لگائیں بلکہ رات کو سونے سے پہلے ناف میں دو تین قطرے ڈال کر سوجائیں اور یہ عمل روزانہ کریں ۔اس سے آپ جوان نظر آئیں گے اور آپ کی عمر کم نظر آئے گی ۔جلد میں نکھار آ جائے گا ۔ سرسوں کا تیل حیاتین اور معدنیات (منرلز)کا مجموعہ ہے ۔اس میں کثیر مقدار میں بیٹا کیروٹین ہوتی ہے ۔بیٹا کیروٹین جسم میں جا کر حیاتین الف میں تبدیل ہوجاتی ہے ۔یہ بالوں کے لیے نہایت مفید حیاتین قرار دی جاتی ہے ۔سرسوں کے تیل میں فولاد ،چربیلا تیزاب(فیٹی ایسڈ)،کیلسےئم اور میگنیز ےئم جیسی اہم معدنیات پائی جاتی ہے ،جو بالوں کی نشوونما میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں

۔سرسوں کا تیل بالوں کی صحت کے لیے انتہائی ضروری غذائی اجزا فراہم کرتا ہے ۔ جس کی وجہ سے بال گرنا بند ہوجاتے ہیں ۔یہ گنج پن کو ختم کرنے میں نہایت موٴثر ٹانک کا کام سر انجام دیتا ہے اور خشک وبے رونق بالوں کو چمک دمک وتروتازگی عطا کرتا ہے ۔یہ تیل سر کی جِلد میں تعدیے کے باعث ہونے والی خارش کے خلاف مدافعت کرتا اور اس سے نجات دلاتا ہے ۔بالوں میں تیل لگانے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ تیل کو ہلکا سا گرم کرکے اُس سے پندرہ منٹ تک سر کا خوب مساج کیا جائے۔بالوں کو ڈھانپ لیں اور دوتین گھنٹے بعد سرد ھو لیں ۔یہ عمل بالوں کو ہر قسم کے جِلدی تعدیے سے بچا کر انھیں لمبا،گھنا اور خوب صورت بنا تا ہے ،جس سے بال گرنا بند ہوجاتے ہیں

بال چمکدار اور اسکی بڑھوتری کیلئے سرسوں کا تیل استعمال کریں۔ابھی آرڑر کریں ! بھکر کا مشہور سرسوں کا تیل کرنا۔
30/01/2021

بال چمکدار اور اسکی بڑھوتری کیلئے سرسوں کا تیل استعمال کریں۔
ابھی آرڑر کریں ! بھکر کا مشہور سرسوں کا تیل کرنا۔

خالص سرسوں کا تیل۔آرڈر کی لئے!1/2 کلو۔1 کلو۔1.5 کلو۔2 کلو۔5 کلو۔10 کلو۔For Order: 0331-7782746
30/01/2021

خالص سرسوں کا تیل۔
آرڈر کی لئے!
1/2 کلو۔
1 کلو۔
1.5 کلو۔
2 کلو۔
5 کلو۔
10 کلو۔
For Order:
0331-7782746

30/01/2021
بھکر کا مشہورتیل کرنا ۔۔Alhamdulillah Order Dispatch: Customer Demond.Pure Mustered Oil .for Order +92331-7782746
28/01/2021

بھکر کا مشہورتیل کرنا ۔۔
Alhamdulillah Order Dispatch: Customer Demond.
Pure Mustered Oil .
for Order
+92331-7782746

18/03/2020

Benifits of Mustarad Oil :
Shine the teeth::-
Take a pinch of iodine-free salt and add in some quantity of mustard oil, you can also add turmeric powder if desired. Then take the mixer and massage it with the finger of honey for two minutes. ? After that, keep your mouth closed for a few minutes and then rinse with warm water and after a few days of using this mix, you will notice a noticeable difference.

11/03/2020

💠 Shine the teeth 💠
Take a pinch of iodine-free salt and add in some quantity of mustard oil, you can also add turmeric powder if desired. Then take the mixer and massage it with the finger of honey for two minutes. ?
After that, keep your mouth closed for a few minutes and then rinse with warm water and after a few days of using this mix,
you will notice a noticeable difference.

Address

Darya

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بھکر کا مشہور تیل کرناFamous oil of Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share