HADI Traders Chishtian

Call Directions Contact the business

HADI Traders Chishtian Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HADI Traders Chishtian, Motorbike dealership, Bahawalnagar Road Near THQ Hospital, Chishtian Mandi.

ہمارے پاس لیتھیم بیٹری والی کراون کمپنی کی تمام سکوٹیز بھی دستیاب ہیں۔
ہمارے پاس ہنڈا۔یونائیٹیڈ۔ہائی اسپیڈ۔روڈ پرنس۔تیزرفتار اور تمام کمپنیوں کے موٹرسائیکل و لوڈر رکشہ نقد و آسان اقساط پر دستیاب ہیں۔

05/09/2026

ہماری پاک فوج کے شجاع اور بہادر جوانوں کو سلام
جن کی بے مثال قربانیوں کی بدولت ہمارا وطن عزیز امن کا گہوارہ ہے۔
پاک فوج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰💚

UNITED 70cc NEW MODEL 2027
15/08/2026

UNITED 70cc NEW MODEL 2027

Juma Mubarik
14/08/2026

Juma Mubarik

آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے وطن سے وفاداری، محنت، ایمانداری اور اتحاد کو اپنی پہچان بنائیں گے۔سبز ہلالی پرچم ہمیشہ سربلند ر...
13/08/2026

آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے وطن سے وفاداری، محنت، ایمانداری اور اتحاد کو اپنی پہچان بنائیں گے۔
سبز ہلالی پرچم ہمیشہ سربلند رہے، پاکستان ہمیشہ ترقی کی راہ پر گامزن رہے۔ 💚
دل میں پاکستان، لبوں پر پاکستان،
ہماری پہچان — ہمارا پاکستان!
🇵🇰 پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
جشنِ آزادی مبارک!

Happy HONDA 70cc 2027 Model Customerھادی ٹریڈرز پر اعتماد کرتے ہوئے ہنڈا موٹرسائیکل خریدنے کا شکریہ۔ ہمیں اُمید ہے کہ ہم...
09/08/2026

Happy HONDA 70cc 2027 Model Customer
ھادی ٹریڈرز پر اعتماد کرتے ہوئے ہنڈا موٹرسائیکل خریدنے کا شکریہ۔ ہمیں اُمید ہے کہ ہماری سروسز آپ کی توقعات پر پورا اتری ہوں گی۔ آپ کے اعتماد کا بے حد شکریہ۔

Happy HONDA 70cc 2026 Model Customerھادی ٹریڈرز پر اعتماد کرتے ہوئے ہنڈا موٹرسائیکل خریدنے کا شکریہ۔ ہمیں اُمید ہے کہ ہم...
09/08/2026

Happy HONDA 70cc 2026 Model Customer
ھادی ٹریڈرز پر اعتماد کرتے ہوئے ہنڈا موٹرسائیکل خریدنے کا شکریہ۔ ہمیں اُمید ہے کہ ہماری سروسز آپ کی توقعات پر پورا اتری ہوں گی۔ آپ کے اعتماد کا بے حد شکریہ۔

Happy United Lover
02/08/2026

Happy United Lover

Happy Honda Lover
02/08/2026

Happy Honda Lover

ہنڈا 70 سی سی موٹرسائیکل کے نئے 2027 ماڈل میں صرف سٹیکرز کے رنگ تبدیل- ٹیکنالوجی میں 35 سال بعد بھی کوئی جدت نہیں لائی گ...
02/08/2026

ہنڈا 70 سی سی موٹرسائیکل کے نئے 2027 ماڈل میں صرف سٹیکرز کے رنگ تبدیل-
ٹیکنالوجی میں 35 سال بعد بھی کوئی جدت نہیں لائی گئی-
👈 336 روپے فی لیٹر پٹرول میں اوسطاً 55 کلومیٹر کا سفر
👈 ہر 1500 کلومیٹر کے بعد 900 روپے کے انجن آئیل اور 160 روپے کے ائیر فلٹر کا خرچ
👈 ہر 10 ہزار کلومیٹر استعمال کے بعد 1200 روپے کے بریک لیدرز کا خرچ
👈 ہر 15 ہزار کلومیٹر استعمال کے بعد 2180 روپے کے چین گراری سیٹ کا خرچ
👈 ہر 25 ہزار کلومیٹر استعمال کے بعد انجن کی مرمت پر 8 ہزار روپے کا خرچ
👈 اس طرح فی کلومیٹر استعمال کا خرچ 7.50 روپے فی کلومیٹر
👈 ڈھیلی تاریں، پلگ شارٹ، فضائی آلودگی، کک پر کک اور کمر درد

اب زمانہ ہے کراون الیکٹرک سکوٹر کا کیونکہ
👈 یہ چلتا ہے 100 روپے مالیت کے تین یونٹ بجلی پر 85 کلومیٹر

👈 ڈبل LED ہیڈلائٹس
👈 ایک لاکھ کلومیٹر استعمال سے پٹرول بائیک کی نسبت 6,50,000 روپے کی بچت
👈 ڈسک بریکس، ایلومینیئم الائے رم، ٹیوب لیس ٹائرز، ڈیجیٹل میٹر، ریورس ڈرائیو آپشن، موبائیل فون چارجنگ پورٹ

Address

Bahawalnagar Road Near THQ Hospital
Chishtian Mandi
63500

Opening Hours

Monday 08:30 - 19:30
Tuesday 08:30 - 19:30
Wednesday 08:30 - 19:30
Thursday 08:30 - 19:30
Friday 09:30 - 12:30
Saturday 08:30 - 19:30
Sunday 08:30 - 19:30

Telephone

+923004494545

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HADI Traders Chishtian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HADI Traders Chishtian:

Shortcuts

Share