Jalandhar Motors and auto's

Jalandhar Motors and auto's Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jalandhar Motors and auto's, Automotive Body Shop, Chichawatni.

Suzuki oil Toyota oils Honda oils and filtre,s and air freshener and polish and carbonater cleaners available here.
25/11/2018

Suzuki oil Toyota oils Honda oils and filtre,s and air freshener and polish and carbonater cleaners available here.

All vehicles oil and filter's.and parts available  heare
17/11/2018

All vehicles oil and filter's.and parts available heare

13/10/2018
Fresh oil n parts is avail at
12/05/2018

Fresh oil n parts is avail at

Guzrey howy din.
05/05/2018

Guzrey howy din.

ALL Vehicles oil is avilable at
05/05/2018

ALL Vehicles oil is avilable at

Fresh oil and parts avilable at
05/05/2018

Fresh oil and parts avilable at

30/04/2018

وہ لوگ جو بغیر تصدیق کے بات آگے پہنچاتے ہیں... ان کے لیئے..😉😜

دھوبی کی بیوی سے ملکہ سلطنت نے پوچھا کہ تم آج اتنی خوش کیوں ہو۔ دھوبی کی بیوی نے کہا کہ آج چنا منا پیدا ہوا ہے۔ ملکہ نے اسکو مٹھائی پیش کرتے ہو کہا ماشاء اللہ پھر تو یہ لو مٹھائی کھاو چنا منا کی پیدائش کی خوشی میں۔
اتنے میں بادشاہ بھی کمرے میں داخل ہوا۔ تو ملکہ کو خوش دیکھا پوچھا ملکہ عالیہ آج آپ اتنی خوش کیوں ہے کوئی خاص وجہ۔ ملکہ نے کہا سلطان یہ لے مٹھائی کھائیں آج چنا منا پیدا ہوا ہے۔اسلیئے خوشی کے موقع پہ خوش ہونا چاہیے.... بادشاہ کو بیوی سے بڑی محبت تھی۔ بادشاہ نے دربان کو کہا کہ مٹھائی ہمارے پیچھے پیچھے لے آو۔
بادشاہ باہر دربار میں آیا۔بادشاہ بہت خوش تھا۔ وزیروں نے جب بادشاہ کو خوش دیکھا تو واہ واہ کی آوازیں سنائی دینے لگی کہ ظل الہی مزید خوش ہولے۔ظل الہی نے کہا سب کو مٹھائی بانٹ دو۔ مٹھائی کھاتے ہوئے بادشاہ سے وزیر نے پوچھا بادشاہ سلامت یہ آج مٹھائی کس خوشی میں آئی ہے۔ بادشاہ نے کہا کہ آج چنا منا پیدا ہوا ہے۔ ایک مشیر نے چپکے سے وزیر اعظم سے پوچھا کہ وزیرباتدبیر ویسے یہ چنا منا ہے کیا شے..؟ وزیراعظم نے مونچھوں کو تاو دیتے ہوئے کہا کہ مجھے تو علم نہیں ہے کہ یہ چنا منا ہے کیا بلا، بادشاہ سے پوچهتا ہوں۔ وزیر اعظم نے ہمت کرکہ پوچھا کہ بادشاہ سلامت ویسے یہ چنا منا ہے کون۔بادشاہ سلامت تھوڑا سا گھبرائے اور سوچنے لگے کہ واقعی پہلے معلوم تو کرنا چاہیے کہ یہ چنا منا ہے کون۔بادشاہ نے کہا مجھے تو علم نہیں کہ یہ چنا منا کون ہے... ۔ میری تو بیوی خوش تهی آج بہت خوشی کی وجہ پوچھی تو اس نے کہا کہ ٓآج چنا منا پیدا ہوا ہے اسلیئے میں اسکی خوشی کی وجہ سے خوش ہوا۔ بادشاہ گھر آیا اور بیوی سے پوچھا....ملکہ عالیہ یہ چنا منا کون تھا جس کی وجہ سے آپ اتنی خوش تھی اور جس کی وجہ سے ہم خوش ہیں۔ ۔ ملکہ عالیہ نے جواب دیا کہ مجھے تو علم نہیں کہ چنا منا کون ہے۔ یہ تو دھوبی کی بیوی بڑی خوش تھی کہ آج چنا منا پیدا ہوا ہے اسلیئے میں خوش ہوں۔میں بھی اسکی خوشی میں شریک ہوئی۔دھوبی کی بیوی کو بلایا گیا کہ تیرا ستیاناس ہو یہ بتا کہ یہ چنا منا کون ہے جس کی وجہ سے ہم نے پوری سلطنت میں مٹھائیاں بانٹی۔!
دھوبی کی بیوی نے کہا کہ چنا منا ہماری کھوتی کا بچہ ہے جو کل پیدا ہوا ہے۔ اس وجہ سے میں خوش ہو کہ بوجھ کے لیے ایک اور کھوتے کے بچے کا اضافہ ہوا ۔😂😂😂

GLI.XLI.CULTUS.MEHRAN front and rear bumper avilable.fresh
25/04/2018

GLI.XLI.CULTUS.MEHRAN front and rear bumper avilable.fresh

Address

Chichawatni

Telephone

923006935396

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jalandhar Motors and auto's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share