آل سعید موٹرز بارگین

آل سعید موٹرز بارگین ھر کسم گاڑیوں کا با اعتماد ادارہ islami page

20/10/2025
With NCP Cars For Sale In Pakistan – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
20/10/2025

With NCP Cars For Sale In Pakistan – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Nana Nana, Alexandre Guedes, Mohammad Domanli, Jaynal Abd...
18/10/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Nana Nana, Alexandre Guedes, Mohammad Domanli, Jaynal Abdin, Bensar Hiron Siyari, Shehzad Khan, Zardali Khan

السلام علیکم ورحمۃ ﷲ وبرکاتہاللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّ بَارِكْ و...
17/10/2025

السلام علیکم ورحمۃ ﷲ وبرکاتہ
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّ بَارِكْ وَسَلِّمْ

“تم پر جو بھی نعمت ہے وہ اللّٰہ ہی کی طرف سے ہے۔” (النحل، 53)

ہم پر اس کے کرم کی بارش ہر سمت ہے۔ سانس چلتی ہے تو عنایت، لغزش کے بعد توبہ کی توفیق ملتی ہے تو عنایت، خطاؤں پر پردہ رہتا ہے تو عنایت، رزق چھپے رستوں سے آتا ہے تو عنایت، دل میں خیر کا ارادہ جاگتا ہے تو عنایت، دعا زبان پر خود چڑھ آتی ہے تو عنایت۔ یہ سب گواہ ہیں کہ “سب کچھ اللّٰہ کا ہے” اور ہم بھی اسی کے ہیں۔ اب ثبوت ہماری طرف سے مانگا جاتا ہے کہ ہم اس نسبت کو کیسے نبھاتے ہیں۔ ثبوت یہ کہ نعمت پر شکر اور تقدیر پر رضا قائم رہے۔ حلال کو اختیار کریں چاہے آسان نہ ہو۔ کسی کے حق میں نرمی ہو چاہے قوت ہمارے پاس ہو۔ تنہائی میں بھی نگاہ اس سے حیا کرے۔ عطا پر غرور نہ آئے، نہ ملا تو دل میں کینہ نہ اترے۔ عبادت دکھاوے سے پاک ہو اور خدمت اس چپکے انداز میں ہو کہ صرف وہ دیکھے۔ جب بندہ یہ طرزِ زندگی اختیار کرتا ہے تو اس کی چال بھی گواہی دیتی ہے کہ یہ اللّٰہ کا ہے اور اللّٰہ اس کا۔

یا رب، ہمیں اپنے کرم کو پہچان کر جینے والا بنا، شکر اور وفا کی ایسی راہ دکھا جس سے ہماری نسبت تیری طرف روزِ روشن کی طرح ثابت ہو جائے۔ آمین۔

With Pakistani Drama Lovers – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
17/10/2025

With Pakistani Drama Lovers – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

16/10/2025

I got over 250 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

13/10/2025

@

 ゚viralvideo
11/10/2025

゚viralvideo

11/10/2025

🎀🍥 .¸¸.•°˚˚°❃🍥
¸¸.•🌟
🌺🌺🌺🌺
🌺🌹🌹🌹🌹🌺
🌺🌹🌺🌺🌺🌹🌺
🌺🌹🌹🌹🌹🌺
🌺🌺🌺🌺🌺
🌷🌷🌷
🍃 🎋
🌹🍃 🎋 🌱
🍃🍃 🎋 🍃
🌹🌹🎋 🌱🍃
🎋 🍃🌹
🎋🍃
🎋

یہ پھول ان میمبرز کے لئیے جو اپنا قیمتی وقت نکال کر پوسٹ پر ری ایکٹ کر کے حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔۔ بہت ساری دعائیں آپ کے لئے ۔۔ اللہ پاک آپ سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے ۔۔✨🤲🏻

    #
11/10/2025

#

09/10/2025

Address

Bunerwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آل سعید موٹرز بارگین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to آل سعید موٹرز بارگین:

Share