16/10/2026
دلبر خان ویلفیئر ٹرسٹ بھلوال کی جانب سے بھلوال کی بیٹی کی پاکستان بھر میں سپورٹس میں شاندار کارکردگی کی بنیاد پر گولڈ میڈل 🏅 اور شیلڈ پیش کی گئی ۔ سینیئر صحافی رانا شاہ نواز اور دلبر خان ویلفیئر ٹرسٹ بھلوال کے چیئرمین ڈاکٹر طارق محمود خان نے بیٹی کو بھلوال میں ویلکم کیا اور انعامات پیش کئے ۔ اللّہ پاک مزید کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین