09/09/2020
پی ایس کی موبائل وین نے غفوریہ فلنگ اسٹیشن کا روٹین وزٹ کیا الحمداللہ پی ایس او آفیسرز نے غفوریہ فلنگ اسٹیشن کے بلند میعار اور مقدار قائم رکھنے پر حاجی محمد اسلم اور ملک محمد افضل کی محنت اور ایمانداری کی بہت تعریف کی
(الحمداللہ میعار اور مقدار کی ضامن )
0345 7642735
0345 7646313