Kohistan Rent a Car Service

Kohistan Rent a Car Service Allah is my Super Power 💪

14/08/2026

#

13/08/2026

Khan g
13/08/2026

Khan g

🇵🇰 کوہستان رینٹ اے کار سروس، بشام کی طرف سے  تمام اہلِ وطن کو دل کی گہرائیوں سے جشنِ آزادی مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ ہمارے پ...
13/08/2026

🇵🇰 کوہستان رینٹ اے کار سروس، بشام کی طرف سے تمام اہلِ وطن کو دل کی گہرائیوں سے جشنِ آزادی مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی، خوشحالی اور اتحاد کا گہوارہ بنائے۔ پاکستان زندہ باد! کوہستان رینٹ اے کار سروس، بشام۔ آپ کے اعتماد کا سفر، ہماری ذمہ داری۔ 🇵🇰💚🤍

12/08/2026

آج کوہستان رینٹ اے کار سروس پر شانگلہ کی معروف شخصیت فواد علی نور صاحب سے خوشگوار ملاقات ہوئی۔ 🤝

فواد علی نور صاحب کی آمد ہمارے لیے باعثِ خوشی ہے۔ ملاقات کے دوران مختلف امور پر دوستانہ گفتگو ہوئی۔ ان کی محبت، خلوص اور قیمتی وقت دینے پر دل سے شکریہ۔ ❤️

اللہ تعالیٰ ہماری اس محبت اور بھائی چارے کو ہمیشہ قائم رکھے۔
کوہستان رینٹ اے کار سروس — آپ کی خدمت میں ہمیشہ حاضر۔ 🚘

الحمدللہ! آج ہمارے لئے خوشی کا موقع تھا کہ آج ہمارے  پاس صدر  ہائس کوچ محترم حاجی خستہ رحمان صاحب اور افریدی رنٹ اے کار ...
12/08/2026

الحمدللہ! آج ہمارے لئے خوشی کا موقع تھا کہ آج ہمارے پاس صدر ہائس کوچ محترم حاجی خستہ رحمان صاحب اور افریدی رنٹ اے کار کے ایم ڈی محترم جاوید آفریدی صاحب تشریف لائے۔ انتہائی خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی، محبت اور احترام کا تبادلہ ہوا۔ اللہ تعالیٰ اس خوبصورت تعلق کو ہمیشہ قائم رکھے اور ہم سب کو اتفاق، بھائی چارے اور خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ — صدام کوہستانی، ایم ڈی، کوہستان رینٹ اے کار سروس۔

11/08/2026

آپ کا اعتماد ہماری پہچان ہے، اور آپ کا محفوظ سفر ہماری اولین ترجیح۔ ❤️
ہمیشہ کی طرح آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔
آپ کا سفر، ہماری ذمہ داری! 🤝

📍 کوہستان رینٹ اے کار سروس، بشام🚘🚘♥️♥️🌹

Address

Besham Qala
SHANGLA

Telephone

+923411378458

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohistan Rent a Car Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category