khursheed gujjar

khursheed gujjar خورشید احمد بٹگرام

28/04/2026

*ہڑتال ہڑتال ہڑتال*
پورے ملک پاکستان میں 1مئئ سے لیکر 5تک پٹرول پرمکمل ہڑتال اگر کوئی بھی گاڑی پٹرول پمپ پر نظر آئی پٹرول ڈلواتے تو اس کے خود زمندار ہوں گے اب یہ عوام کا فیصلہ ہے مہنگائی نے غریب عوام کا براحال کردیا ہے بہت دیکھ لیاہے سب حکومتوں کو سب ہی غریب کا پیٹ کاٹ کر آپنا پیٹ بھر رہے ہیں
یہ علان تمام تاجر برادری اور پورے پاکستان کی عوام کی طرف سے کیا جارہا ہے یاد رہے 1سے لیکر 5تاریخ تک مکمل پٹرول بند رہے گا سب دوست ساتھ دیں اور آپنے علاقے کے تمام پٹرول پمپ پر نظر رکھیں اور یہ ہڑتال پرامن ہوگی کوئی توڑ پھوڑ نہیں ہوگی اس توڑ پھوڑ سے ہمارا عوام کاہی نقصان ہوتا ہے ہم نے صرف پٹرول بند کرنا ہے
اس میسج کو فرض سمجھ کر تمام گروپس میں سینڈ کریں اور ساتھ دیں شکریہ

22/04/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے نیلی شنگ بڑی لنڈی والے عبدالرزاق کا والد حاجی اسماعیل صاحب انتقال فرما گئے ہیں اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے امین

11/04/2026
05/04/2026

ایک سو پچاس روپے پے ہم نے عمران خان پے تنقید کی مگر جو پانچ سوبیس520 پے حرام خوروں کا دفاع کرے وہ پٹواری نہیں پکا حرامی ہے

‏بریکنگ نیوز : پیٹرول کی قیمت میں ریکارڈ 136  روپے کا اضافہ ، نئی قیمت 458 روپے فی لیٹر کر دی گئی , ڈیزل کو بھی آگ لگ گئ...
03/04/2026

‏بریکنگ نیوز : پیٹرول کی قیمت میں ریکارڈ 136 روپے کا اضافہ ، نئی قیمت 458 روپے فی لیٹر کر دی گئی , ڈیزل کو بھی آگ لگ گئی فی لیٹر قیمت 520 روپے کر دی گئی

01/04/2026
شنگ بشام.!! شنگ میں افسوسناک واقعہ نوجوان ق ت ل خاتون شدید زخمی.!!! شنگ میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا ہے.!!اطلاعات کے مطا...
31/03/2026

شنگ بشام.!!
شنگ میں افسوسناک واقعہ نوجوان ق ت ل خاتون شدید زخمی.!!!

شنگ میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا ہے.!!
اطلاعات کے مطابق میرہ سے تعلق رکھنے والے والی محمد ولد خان زادہ کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ق ت ل کر دیا جبکہ اس واقعے میں ایک خاتون بھی شدید زخمی ہو گئی ہیں جسے بشام ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے.!!

30/03/2026

ریسکیو 1122 بٹگرام
مورخہ: 30 مارچ 2026

بٹگرام: نیلی شنگ گاؤں چلونی میں شدید بارش کے باعث ایک گھر کی چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔

بٹگرام: اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دی گئیں۔

بٹگرام: ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر بروقت امدادی کارروائیاں شروع کیں۔ تاہم حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی جبکہ دوسری خاتون موقع پر جاں بحق ہو گئی۔

بٹگرام: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر جان محمد آفریدی آپریشن کی نگرانی کی۔

بٹگرام: ریسکیو آپریشن میں ریسکیو 1122، پولیس، ضلعی انتظامیہ اور مقامی رضاکاروں نے حصہ لیا۔

ترجمان
ریسکیو 1122 بٹگرام
khursheed gujjar # #

Address

Batagram

Telephone

+923349905660

Website

https://www.instagram.com/kursheedgujjar?igsh=bHo2dWhjOT

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when khursheed gujjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category