Faisal zaman

Faisal zaman Pakistan Troll Cricket

جنوبی افریقہ کے اسپنر تبریز شمسی نے فلسطین کی حمایت کا اعلان کردیا 🇵🇸❤️📸: Tabraiz Shamsi/Twitter  I   I  .
14/04/2024

جنوبی افریقہ کے اسپنر تبریز شمسی نے فلسطین کی حمایت کا اعلان کردیا 🇵🇸❤️

📸: Tabraiz Shamsi/Twitter

I I .

11/03/2023

عمران خان کے بیٹے لندن میں عیش کررہے ہیں۔ مریم نواز

اور نواز شریف کے بچے ڈیرہ غازی خان میں گندم کی کٹائی
کر رہے ہیں😂

نکاح سے کچھ دیر پہلے اسٹیج پر  کھڑے قاضی صاحب نے بلند آواز کہا کہ اگر کسی کو اس نکاح پر اعتراض ہو تو ابھی بتا دے..آخری ق...
11/03/2023

نکاح سے کچھ دیر پہلے اسٹیج پر کھڑے قاضی صاحب نے بلند آواز کہا کہ اگر کسی کو اس نکاح پر اعتراض ہو تو ابھی بتا دے..آخری قطار میں سے ایک خوبصورت نوجوان لڑکی گود میں بچہ لئے اسٹیج کے نزدیک آ گئی
اسکو دیکھتے ہی دلہن نے دلہا کو تھپڑ مارنے شروع کر دئیے
دلہن کا باپ بندوق لینے بھاگا۔
دلہن کی ماں اسٹیج پر ہی بے ہوش ہو گئی
سالیاں دولہے کو کوسنے لگیں اور سالے آستینیں چڑھانے لگے
قاضی نے لڑکی سے پوچھا " آپ کا کیا مسئلہ ہے؟ "
لڑکی بولی " پیچھے ٹھیک سے آواز نہیں آ رہی تھی اس لئے آگے آ گئی ہوں "

نتیجہ :جذباتی قوم.

Address

Hinjal
Bannu

Telephone

+923358389093

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisal zaman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faisal zaman:

Share

Category