Bismillah Battery Eid Gah Road Bahawalpur

Bismillah Battery Eid Gah Road Bahawalpur 𝘽𝙞𝙨𝙢𝙞𝙡𝙡𝙖𝙝 𝘽𝙖𝙩𝙩𝙚𝙧𝙮 𝘾𝙚𝙣𝙩𝙚𝙧 ®
𝙒𝙝𝙤𝙡𝙚𝙎𝙖𝙡𝙚 𝙈𝙖𝙞𝙣 𝘿𝙚𝙖𝙡𝙚𝙧....⏳
𝙊𝙎𝘼𝙆𝘼, 𝘿𝘼𝙀𝙒𝙊𝙊, 𝘼𝙂𝙎, 𝙋𝙃𝙊𝙀𝙉𝙄𝙓 𝙀𝙓𝙄𝘿𝙀 𝘼𝙉𝘿 𝘼𝙇𝘼𝙎𝙆𝘼 𝘽𝘼𝙏𝙏𝙀𝙍𝙄𝙀𝙎
𝙒𝙚 𝘼𝙡𝙨𝙤 𝘿𝙚𝙖𝙡 𝙞𝙣 𝙇𝙞𝙩𝙝𝙞𝙪𝙢 𝘽𝙖𝙩𝙩𝙚𝙧𝙞𝙚𝙨

CUSTUMER SATISFICATION IS OUR FIRST PRIORITY

19/07/2026
بھاولپور لیتھیئم بیٹری فراڈPublic Awareness Post plz shareدو ہفتے پرانی خبر ہے اسوقت زیادہ توجہ نہیں دی مگر اب کئی دوستو...
30/06/2026

بھاولپور لیتھیئم بیٹری فراڈ
Public Awareness Post plz share
دو ہفتے پرانی خبر ہے اسوقت زیادہ توجہ نہیں دی مگر اب کئی دوستوں نے شکائت کی وہ یا ان کے عزیز، افصل مارکیٹ سے لاکھوں روپے کی دستی یا کسٹمائز بیٹری خرید کر خوار ہو رہے ہیں سیلر نہایت بدتمیز ہے کلیم کے بجائے حیلے بہانے بناتا ہے کہ بیٹری کے لھتیم سیل خراب ہونے کی گارنٹی ہے اور کچھ نہیں۔
ایک دوست نے 48 والٹ 100 ایمیر کی بیٹری بنوائی جو بیک اپ 5 کلو واٹ کے بجائے 3 کلو واٹ کی کیپسثی کی ہے تحقیق کی تو نیو کے بجائے استعمال شدہ لھتیم سیل لگا دیے۔
314 کلو واٹ والی بیٹری 2مہینے بعد بیک اپ کم کر گئی حالانکہ سیل نیو دیکھائے جو یقیناً بی گریڈ نیو سیل ہو گے۔ الیکٹرک بائیک والے الگ سے پریشان ہیں کہ کہاں فریاد کریں۔
یہ بی گریڈ سیل بھاولپور کی شدید گرمی میں کبھی بھی پھٹ سکتے ہیں کیونکہ انکا کسی کمپنی فیکٹری میں سٹریس ٹیسٹ نہیں ہوا ہوتا۔ جو بڑے مالی یا جانی نقصان کا باعث بن سکتے ہیں۔
لیتھیئم بیٹری پاکستان میں نیو ٹیکنالوجی ہے تو زیادہ تر لوگ معلومات نا ہونے کی وجہ سے کچھ ہزار کی بچت کیلئے لاکھوں روپے کا نقصان کر لیتے ہیں۔
لیتھیئم بیٹری ہمیشہ کسی اچھے نامور برینڈ کی اچھے ڈیلر سے لیں جو موقع پر بیٹری تبدیل کرنے کی گارنٹی دے۔
نا کہ بتائے کہ بس سیل کی وارنٹی ہے۔
جو دوست فراڈ کا شکار ہوئے۔ اپنے وارنٹی کارڈ کے ساتھ کنزیومر کورٹ درخواست دیں ذیادہ مشکل طریقہ کار نہیں۔
بھاولپور انتظامیہ اور میڈیا بھی اس مسلئے کو حل کرئے۔ یہ لوکل الیکٹریشن ہیں جن کے پاس نا ٹیکنیکل تعلیم ہے نا آتشزدگی کی صورت میں اگ بجھانے کی ٹریننگ اور آلات۔ شہر کے درمیان ایسی دوکانیں کسی بھی مالی اور جانی نقصان کا باعث بن سکتی ہیں.

𝑳𝒆𝒂𝒅 𝑨𝒄𝒊𝒅 𝑨𝒏𝒅 𝑳𝒊𝒕𝒉𝒊𝒖𝒎 𝑩𝒂𝒕𝒕𝒆𝒓𝒊𝒆𝒔 𝑪𝒐𝒎𝒑𝒍𝒆𝒕𝒆 𝑹𝒂𝒏𝒈𝒆 𝑨𝒗𝒂𝒊𝒍𝒂𝒃𝒍𝒆 𝑨𝒕 𝑾𝒉𝒐𝒍𝒆𝒔𝒂𝒍𝒆 𝑷𝒓𝒊𝒄𝒆𝒔⚡
21/06/2026

𝑳𝒆𝒂𝒅 𝑨𝒄𝒊𝒅 𝑨𝒏𝒅 𝑳𝒊𝒕𝒉𝒊𝒖𝒎 𝑩𝒂𝒕𝒕𝒆𝒓𝒊𝒆𝒔 𝑪𝒐𝒎𝒑𝒍𝒆𝒕𝒆 𝑹𝒂𝒏𝒈𝒆 𝑨𝒗𝒂𝒊𝒍𝒂𝒃𝒍𝒆 𝑨𝒕 𝑾𝒉𝒐𝒍𝒆𝒔𝒂𝒍𝒆 𝑷𝒓𝒊𝒄𝒆𝒔⚡

15/06/2026

Solis 6KW Hybrid Sollar Inverter Ip66 LCD Model Ready Stock Available ⚡
Bismillah Battery Eidgah

                 ゚                        ゚
31/05/2026



𝘽𝙞𝙨𝙢𝙞𝙡𝙡𝙖𝙝 𝘽𝙖𝙩𝙩𝙚𝙧𝙮 𝘾𝙚𝙣𝙩𝙚𝙧 ®
𝙒𝙝𝙤𝙡𝙚𝙎𝙖𝙡𝙚 𝙈𝙖𝙞𝙣 𝘿𝙚𝙖𝙡𝙚𝙧....⏳
𝙊𝙎𝘼𝙆𝘼, 𝘿𝘼𝙀𝙒𝙊𝙊, 𝘼𝙂𝙎, 𝙋𝙃𝙊𝙀𝙉𝙄𝙓 𝙀𝙓𝙄𝘿𝙀 𝘼𝙉𝘿 𝘼𝙇𝘼𝙎𝙆𝘼 𝘽𝘼𝙏𝙏𝙀𝙍𝙄𝙀𝙎
𝙒𝙚 𝘼𝙡𝙨𝙤 𝘿𝙚𝙖𝙡 𝙞𝙣 𝙇𝙞𝙩𝙝𝙞𝙪𝙢 𝘽𝙖𝙩𝙩𝙚𝙧𝙞𝙚𝙨

Address

بسم اللہ بیٹری سنٹر ھول سیل مین ڈیلر, عید گاہ روڑ نزد سیرانی مسجد بہاولپور
Bahawalpur
03333353543

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 19:00
Sunday 10:00 - 19:00

Telephone

+923333353543

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bismillah Battery Eid Gah Road Bahawalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bismillah Battery Eid Gah Road Bahawalpur:

Shortcuts

Share