21/06/2026
_*لا دليلَ على ضآلتِنا أكبرُ مِن أن يُوارينا التُّرابُ يومًا،*
*وأنَّ مَن سيقومُ بذلكَ هُم أهلُنا أنفُسُهم.*_
ترجمہ:
*ہماری اوقات کی اس سے بڑی کوئی دلیل نہیں کہ ایک دن ہمیں مٹی میں دفن کر دیا جائے گا اور یہ کام بھی ہمارے اپنے ہی کرینگے*