Durrani Autos & Number Plates

Durrani Autos & Number Plates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Durrani Autos & Number Plates, Near Honday Show room, Katchery Road, Ahmedpur East.

02/08/2023
02/08/2023
میری طرف سے تمام محترم احباب کی خدمت میں السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ!   بعد از التماس ہے کہ بہت سے دوستوں نے میری...
24/09/2020

میری طرف سے تمام محترم احباب کی خدمت میں السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ!
بعد از التماس ہے کہ بہت سے دوستوں نے میری حال ہی میں اکادمی ادبیات پاکستان سے شائع ہونے والی کتاب "نقوی احمد پوری فن اور شخصیت" مجھ سے طلب فرمائی ہے ۔ میری تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ مزکورہ کتاب کا ادارہ نے مجھے اعزازیہ دیے دیا ہے اور اب معاہدے کے تحت یہ کتاب ادرہ کی ملکیت ہے ۔ مجھے ادارے کی طرف سے فقط دس کتب ارسال کی گئیں تھیں ۔ میں تمام احباب سے انتہائی معزرت کے ساتھ ملتمس ہوں کہ جس دوست کو بھی یہ کتاب درکار ہو وہ ادارے کے اس پتہ پر رابطہ کر کے منگوا سکتے ہیں ۔
نیاز مند
محمد ساجد درانی قادری
کتاب کا حوالہ اور نام:
(پاکستانی ادب کے معمار سلسلہ 144)
"نقوی احمد پوری شخصیت اور فن" مصنف ۔ محمد ساجد درانی قادری
پتہ:
میر نواز سولنگی صاحب
اسسٹنٹ ڈائریکٹر (سیلز اینڈ ایڈورٹائزمنٹ)
اکادمی ادبیات پاکستان، پطرس بخاری روڈ،
سیکٹر 1/8-H ، اسلام آباد ۔
فون نمبر:-9269711 -051

12/04/2020

آن لائن نمبر پلیٹ ، نیم پلیٹ اور دیگر گاڑیوں کی ڈیکوریشن کے لئے آرڈر دے سکتے ھیں ۔

Address

Near Honday Show Room, Katchery Road
Ahmedpur East
63350

Telephone

03006854463

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Durrani Autos & Number Plates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share