Muhammdi Star Traders

Call Directions

Muhammdi Star Traders We specialize in all kinds of Pakistani assembled and imported motorcycles in Khanewal District.

By the grace of Allah the Almighty, we have 4 showrooms that provide our people with all the best motorcycle brands in Pakistan.

جمعہ مبارک
18/09/2026

جمعہ مبارک

میاں چنوں سے تشریف لائے ہوئے ہمارے ایک معزز کسٹمر نے محمدی سٹار ٹریڈرز عبدالحکیم سے Honda CD 70cc موٹر سائیکل خریدی۔ ہم ...
05/09/2026

میاں چنوں سے تشریف لائے ہوئے ہمارے ایک معزز کسٹمر نے محمدی سٹار ٹریڈرز عبدالحکیم سے Honda CD 70cc موٹر سائیکل خریدی۔ ہم انہیں نئی موٹر سائیکل کی خریداری پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور محمدی سٹار ٹریڈرز پر اعتماد کرنے پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
محمدی سٹار ٹریڈرز عبدالحکیم.

03/09/2026

کوٹ اسلام سے ہمارے معزز کسٹمر جناب غیور عباس ہراج نے محمدی سٹار ٹریڈرز عبدالحکیم سے ہائی سپیڈ 70cc موٹر سائیکل خریدی۔ خریداری کے بعد اپنے ریویو میں انہوں نے محمدی سٹار ٹریڈرز کے ساتھ اپنے تجربے اور اطمینان کا اظہار کیا۔ ہم جناب غیور عباس ہراج کو نئی سواری کی خریداری پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اپنے ادارے پر اعتماد کرنے پر تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ آپ کا اعتماد ہی ہماری کامیابی کا اصل سرمایہ ہے۔

03/09/2026

معروف کمپنیوں کی معیاری، مضبوط اور پائیدار موٹر سائیکلیں نہایت مناسب قیمتوں پر دستیاب ہیں۔ اپنی ضرورت اور پسند کے مطابق بہترین موٹر سائیکل حاصل کریں، معیاری مصنوعات کے ساتھ آسان اقساط کی سہولت بھی موجود ہے۔ بہترین معیار، مناسب قیمت اور آسان اقساط کے لیے آج ہی محمدی اسٹار ٹریڈرز، عبدالحکیم پر تشریف لائیں۔
آپ کا اعتماد، ہماری پہچان۔

02/09/2026

تمام معروف کمپنیوں کے معیاری، پائیدار اور مضبوط لوڈر رکشے مناسب قیمتوں پر دستیاب ہیں۔ اپنی کاروباری ضروریات کے لیے بہترین اور قابلِ اعتماد لوڈر رکشہ حاصل کریں، معیاری مصنوعات اور مناسب قیمت کے ساتھ۔ مزید معلومات اور خریداری کے لیے آج ہی محمدی اسٹار ٹریڈرز، عبدالحکیم پر تشریف لائیں۔

کوٹ اسلام سے تشریف لائے ہوئے ہمارے معزز کسٹمر جناب غیور عباس ہراج نے محمدی سٹار ٹریڈرز عبدالحکیم سے ہائی سپیڈ 70cc موٹر ...
02/09/2026

کوٹ اسلام سے تشریف لائے ہوئے ہمارے معزز کسٹمر جناب غیور عباس ہراج نے محمدی سٹار ٹریڈرز عبدالحکیم سے ہائی سپیڈ 70cc موٹر سائیکل خریدی۔ ہم انہیں نئی موٹر سائیکل کی خریداری پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور محمدی سٹار ٹریڈرز پر اعتماد کرنے پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

سرائے سدھو کے معزز کسٹمر نے محمدی سٹار ٹریڈرز عبدالحکیم سے ہائی سپیڈ مارخور لوڈر رکشہ خریدا۔ ہم ان کے اعتماد پر دلی شکری...
31/08/2026

سرائے سدھو کے معزز کسٹمر نے محمدی سٹار ٹریڈرز عبدالحکیم سے ہائی سپیڈ مارخور لوڈر رکشہ خریدا۔ ہم ان کے اعتماد پر دلی شکریہ ادا کرتے ہیں اور نئی سواری پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
محمدی سٹار ٹریڈرز عبدالحکیم

جمعہ مبارک❣️
28/08/2026

جمعہ مبارک❣️

Address

Faisalabad Road Oppt. Cantt Area Abdulhakim Dist. Khanewal
Abdul Hakim
065

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:00
Tuesday 08:00 - 19:00
Wednesday 08:00 - 19:00
Thursday 08:00 - 19:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 19:00
Sunday 08:00 - 19:00

Telephone

+923337254988

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammdi Star Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share