CurrentVideo

CurrentVideo Your video description shows up as the description on your post, as well as the description in the Facebook search results.

Facebook recomments, "Describe what makes your video stand out so people can find it."

19/10/2024
06/07/2024

بہاولپور کے علاقہ روہی میں یہ ہرن کا بچہ روز چرواہے کے آنے کا انتظار کرتا ہے اور بکری کا دودھ اپنی ماں سمجھ کرپیتا ہے شاید اس کی ماں زندہ نہیں ہے - دوسری نسل کے بچے کو بکری دودھ پلارہی ہے اور مامتا کا لمس بھی دے رہی ہے -
دوسری طرف انسان ہے جو دوسرے انسان کا حق کھاتا ہے اپنے سے کم حیثیت کو دھتکارتا ہے-
بیشک اللہ بہتر رزق دینے والا ہے -

17/04/2023

ہماری جماعت کی چھترول کمال انداز سے کرتا ہے یہ بندہ( ن )والے😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀

17/04/2023

ہمارے ملک کہ پاکستان میں مدرسوں اور اسکولوں کے استادوں کو پرتشدد بچوں پر رویہ دیکھ تو یہ لگتا ہے جیسے استاد خود تعلیم سے محروم ہیں استاد محترم بچوں کو تعلیم دینے کے بجائے ایسا لگتا ہے جیسے پرتشدد رویہ سکھا رہے ہیں میں وزیر تعلیم سے مطالبہ کرتا ہوں اور وزیر مذہبی امور سے کے ایسے جاہل تشدد کرنے والے استادوں کے خلاف سخت سے سخت نوٹس لیا جائے جیسا کہ ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک جاہل استاد کتنے چھوٹے معصوم بچے پر کتنا ظلم ہو تشدد کر رہا ہے

07/04/2023

قرآن پاک کی خوبصورت تلاوت

19/06/2022

ساہیوال پاکپتن چوک پر موجود (گو ) بلوچ کے پمپ سے پٹرول کی جگہ
گاڑ یوں میں پانی 235 روپے فی لیٹر میں بھرنا شروع کردیا جس سے گاڑیوں کے مالکان پرشان حالت میں نظر آ رھے ہیں ان کی گاڑیاں خراب ہیں جو اب سٹارٹ بھی نہیں ھورہی ہیں

26/05/2022

اگر عورت کو کنٹرول نہ کیا جائے اور اگر کنٹرول کیا جائے دو ویڈیو دو رخ رائے آپکی?

26/05/2022

اگر عورت کو کنٹرول نہ کیا جائے اور اگر کنٹرول کیا جائے دوویڈیو دو رخ رائے آپکی?

16/05/2022

پاکستان کے لیے بھی خطرہ کی گھنٹی بجے گئی

08/05/2022

کوھاٹ واقع کی دوسریCC TV ویڈیو

Dirección

Mexico City

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando CurrentVideo publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Contacto La Empresa

Enviar un mensaje a CurrentVideo:

Compartir