22/05/2025
بیوی نکاح میں ہوتی ہے حلال رشتے میں ہوتی ہے 😍
گھر کی مالکن ہوتی ہے۔۔😘 باہر والی راہ چلتی عورتیں بیوی کی جوتی کے برابر بھی نہیں ہوتی۔۔😏 ان کو اتنی شرم ہونی چاہئے کہ مرد بیوی کہ پاس پہنچتے ہی کہتا ہے کہ اب کال میسج نہ کرنا میری بیوی میرے پاس ہے
بس یہ اوقات ہوتی ہے ان باہر والیوں کی۔۔🥀🖤
تلخ حقیقت الفاظ 💯