Tariq Carz Import

Tariq Carz Import Tariq carz is now Giving Facility to Book advance cars from japan.you can now select cars from our da

https://youtu.be/1-LaTDDOyp0
16/03/2023

https://youtu.be/1-LaTDDOyp0

Pakistan Se Bahir Janey Ka Samandari Rasta | Kitna Kharch Ata Hai? | Breaking News pakistan | pakistan news | pakistan se b...

07/03/2022
https://youtu.be/1YVo7hPGWPo
03/03/2022

https://youtu.be/1YVo7hPGWPo

2022 Mercedes S63 AMG Detailed Review | Luxury First Class Sedan | Tariq Mehboob | BOL BUZZThe World’s Most Luxurious Sedan | Complete Reviews #...

31/12/2021

Upcoming Corolla 2022 Model

11/12/2021
Good news !Honda Vezel Gear issue resolved!!!
01/12/2021

Good news !
Honda Vezel Gear issue resolved!!!

Tips and Tricks : Honda Motor announced a voluntary recall of the all-new Fit Hybrid and Vezel Hybrid ...

How to beat Local Car Mafia !!!
14/11/2021

How to beat Local Car Mafia !!!

Pakistan mai expensive car sasti kesy miley gi? | Information | Car Lovers prices are skyrocketing day by day in Pakistan. Car ma...

03/10/2020

اسلام و علیکم
طارق کارز کے پیج پر آج تک کسی قسم کی پالیسی کو ڈسکس نہیں کیا گیا-
جسکی وجہ ہماری غیر جانبدار اور غیر سیاسی سوچ ہے
2019 کے شروع میں ایک پالیسی آئی جسکے تحت امپورٹ کو بند لر دیا گیا - عمومی طور پر گورنمنٹ کو کسی بھی پالیسی کو لانچ کرنے سے پہلے اس بزنس کے والی وارثین یعنی چمبر اور مارکیٹ کے سربراہان سے مشاورت کر کے اس پالیسی کے فوائد اور نقصانات کی فہرست تیار کرنی چاہیے - یہ دیکھنا چاہیے کہ اس فیصلے سے عوام کو کتنا ریلیف ہوگا اور ساتھ ساتھ حکومت کو ٹیکس کی مد میں فائدہ بھی حاصل ہو لیکن یہ حکومت شُُتر بے مہار کی طرح بغیر کچھ سوچے سمجھے فیصلہ کر لیتی ہے جس پر اگر شدید ردعمل یا تنقید کا سامنہ ہو تو فیصلہ واپس ہو جاتا ورنہ ایسے ہی چلنے دیا جاتا
موجودہ گورنمنٹ کی حالت پہلے دن سے ہی اچھی تقریر پر منحصر ہے -شروع دن سے لے کر آج تک پاکستان کے اندر تو کیا دنیا بھر میں تقریر کو وجہ سے ہی ہمیں پہچانا جاتا ہے-دنیا کے ہر فارم پر ہماری تقریر کو سب سے زیادہ سنا جاتا کے- کاش کے تقریر لکھ کر دینے والے تدبیر سے بھی آگاہی دیتے-
پاکستان میں گاڑیوں کا شعبہ ہمیشہ سے بگ تھری کے پاس رہا ہے-دنیا کے نوے پرسنٹ ممالک گاڑیاں امپورٹ کرتے ہیں-ہمارے ملک میں تمام گاڑیاں جو لوکل اسمبل کی جا رہی ہیں ان میں سوائے لوہے کی نکمی باڈی کے تمام پارڑس امپورٹ کر کے اس پر امپورٹ ڈیوٹی ادا کر کے پرافٹ کی رقم بھی رایلٹی کی مد میں باہر بھیجی جاتی ہے-گاڑی کی ڈیمانڈ زیادہ اور اسمبلنگ کم ہونے کی وجہ سے جب گاڑیوں پر اون کی رقم بڑھنا شروع ہو جاتی ہے تو کمپنی والے اس اون کی رقم کو پرافٹ کا حصہ بنا لیتے ہیں اور یوں سال میں چھ چھ دفعہ دو دو تین تین لاکھ کا اضافہ معمول کی بات ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں-جبکے سیفٹی کے حوالے سے اورکولٹی صفر سے بھی نیچے ہے-انکی نسبت جاپان میں امپورڑڈ تین چار سال چلی استعمال شدہ کار کی قیمت صرف چار سے پانچ لاکھ پاکستانی روپے ہے جسمیں کسی حادثات کی صورت میں جان بچ جانے کے بھی امکانات ذیادہ ہیں-
اب ہم بات کرتے ہیں موجودہ لاگو ہونے والا سترہ پرسنٹ سیلز ٹیکس-جسکے لاگو ہونے سے عوام کو تو کوئی فائدہ نہیں البتہ کرپشن بڑہ جائے گے اور عام عوم پر ٹیکس چور کا فتوہ لگ جائے گا-
اللہ پاک کی مرضی کے بغیر نہ کسی کو حکمرانی ملتی ہے نا عزت- ہم سب پر لاگو ہے کہ جو بھی حکمران ہم پر اللہ کی طرف سے مسلت ہوں انکا حکم بجا لائیں مزید یہ کہ کثرت سے توبہ وہ استغفار کریں درود پاک کو کثرت سے پڑھیں تاکہ اللہ پاک ہمیں معاف فرما دیں اور اللہ پاک ہم پر بھی رحم فرمایں اور حکمرانوں کو بھی رحم آجائے -

Address

Aberdeen Palace W Yorkshire Bradford
Bradford
BD72HG

Opening Hours

Monday 11am - 5pm
Tuesday 11am - 5pm
Wednesday 11am - 5pm
Thursday 11am - 5pm
Friday 11am - 5pm
Saturday 11am - 5pm

Telephone

+923229360000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tariq Carz Import posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tariq Carz Import:

Share