Urdu code de la route

Urdu code de la route Passer le permis en Ourdou.
اردو میں ڈرائیونگ لائسنس پاس کریں
N° d'agrément E2409500060

ہم آپ کو فرانسیسی سکھاتے ہیں - اردو میں www.myfrench.eu
14/06/2026

ہم آپ کو فرانسیسی سکھاتے ہیں - اردو میں

www.myfrench.eu

Appeler Le 07 81 08 06 75
20/05/2026

Appeler Le 07 81 08 06 75

08/10/2025
16/03/2025

ایک قانون جو 2023 کے آخر میں منظور کیا گیا تھا اور 2026 کے شروع میں نافذ ہونا تھا مگر حکومت کے مطابق اب یہ جولائی 2025 سے نافذ ہو جائے گا ۔ اس کارتے سجور سے متعلق قانون کے مطابق اب امیدواروں کو ایک امتحان پاس کرنا اور اس میں کامیابی حاصل کرنا لازمی ہوگی جو کہ لوگوں کی فرانس میں انٹیگریشن کے لیے لازمی ہے ۔
دو سے چار سال کے کارتے سجور کے حصول کے لیے امیدوار کو کم از کم کالج کی سطح کا A2 کا امتحان پاس کرنا ہوگا- 10 سالہ کارتے سجور کے لیے B1 کرنا ہوگا اور فرانسیسی شہریت حاصل کرنے کے لیے یونیورسٹی کی سطح کا B2 کرنا ہوگا
اس قانون کا نام Darmanin قانون ہے.

11/02/2025

اب ہم لا رہے ہیں آپ کے لیے فاسٹ ڈرائیونگ لائسنس فارمولا۔
اب آپ صرف ایک ہفتہ ڈرائیونگ کر کے ہمارے ساتھ ڈرائیونگ ٹیسٹ دے سکتے ہیں۔
ابھی رابطہ قائم کریں

ایک اور اسٹوڈنٹ نے ڈرائیونگ کا امتحان پاس کر لیا- Permis B réussi
15/01/2025

ایک اور اسٹوڈنٹ نے ڈرائیونگ کا امتحان پاس کر لیا- Permis B réussi

ایک اور اسٹوڈنٹ نے ڈرائیونگ کا امتحان پاس کر لیا- Permis B réussi

17/11/2024

ایک اور اسٹوڈنٹ نے ڈرائیونگ کا امتحان پاس کر لیا

Adresse

76 Avenue De Verdun
Saint-Ouen-l'Aumône
95310

Heures d'ouverture

Lundi 10:00 - 18:00
Mardi 10:00 - 18:00
Mercredi 10:00 - 18:00
Jeudi 10:00 - 18:00
Vendredi 10:00 - 18:00
Samedi 10:00 - 13:00

Téléphone

+33781080675

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Urdu code de la route publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager