Sindh Balochistan Mazda Union

Sindh Balochistan Mazda Union unity

صدر میر عطاء اللہ بنگلزئی نوید علی  عزیز  لھڑی اور ،دیگر ساتھیوں کو میر علی حسن زہری کی قیادت میں  پی پی پی میں  شمولیت ...
13/07/2023

صدر میر عطاء اللہ بنگلزئی نوید علی عزیز لھڑی اور ،دیگر ساتھیوں کو میر علی حسن زہری کی قیادت میں پی پی پی میں شمولیت اختیار کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں

09/07/2023
09/07/2023

سندھ بلوچستان مزدا یونین صدر عطااللہ عزیز لھڑی کیساتھ 🚗🚗

آج سندھ ، بلوچستان مزدہ ورکر یونین کی تنظیم سازی کا پروگرام کراچی نیو سبزی منڈی میں انعقاد ہوا ۔پروگرام کے مہمان خصوصی آ...
25/01/2023

آج سندھ ، بلوچستان مزدہ ورکر یونین کی تنظیم سازی کا پروگرام کراچی نیو سبزی منڈی میں انعقاد ہوا ۔

پروگرام کے مہمان خصوصی آل ڈمپر ٹرک اونر ایسوسی ایشن کے صدر حاجی لیاقت محسود کا شکریہ ادا کرتا ہو جنہوں نے اپنے قیمتی وقت دیا اور ہماری نئے کابینہ کا مکمل ساتھ دینے کا عزم بھی کیا ۔

سندھ ، بلوچستان مزدہ ورکر یونین کی طرف سے آنے والے مہمانوں کو سندھی ثقافتی اجرک بھی تحفہ میں پیش کیا اور آل ڈمپر ٹرک اونر ایسوسی ایشن کے صدر حاجی لیاقت محسود کی طرف سے ہمارے نئے کابینہ کو اجرک کا تحفہ پیش کیا اور مبارکباد بھی پیش کی ۔

میں آل ڈمپر ٹرک اونر ایسوسی ایشن کے صدر حاجی لیاقت محسود اور جنرل سیکریٹری شیر نواز محسود اور دیگر مہمانوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔

اور سندھ ، بلوچستان مزدہ ورکر یونین کے طرف سے آل ڈمپر ٹرک اونر ایسوسی ایشن کے صدر حاجی لیاقت محسود ، جنرل سیکریٹری شیر نواز محسود کو سندھ ، بلوچستان مزدہ ورکر یونین کی طرف سے تعارفی شیلڈ بھی پیش کیا ۔

Adresse

New Sabzi Mandi Super Highway Karachii
Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Sindh Balochistan Mazda Union publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager