Toyota Japanes Parts

Toyota Japanes Parts We Deal in Toyota Auto Spare Parts
Body parts, Interior,Exterior,Engine,Transmission Half cut, Nose

09/10/2019

فیڈرل بی ایریا بلاک 14 میں بائک چوری کی نیت سے گھر میں داخل ہونے والا چور رنگے ہاتھوں گرفتار، عوام نے درگد بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا ، جوہرآباد پولیس اسٹیشن
like and follow
lolly pop news

03/10/2019

کمشنر کراچی ڈی سی ملیر ایس ایس پی ملیر ٹریفک پولیس ڈی ایم سی ملیر سندہ حکومت و دیگر متعلقہ ادارے

افسوس ہے تمہاری بے حسی پر
ان گاڑیوں کو روٹ پرمنٹ کون اور کس قانون کے تحت جاری کررہے ہیں

یہ ریاست ہے یا کوئ جنگل

بلکہ جنگل میں بھی کوئ قانون ہوتا ہے

یہاں تو جانوروں سے بھی بدتر صورت حال ہے
لاقانونیت کی انتہا ہو چکی ہے

متعلقہ ادارے کیا اتنے اندھے ہوچکے ہیں
جنکو اس تباہی کی وجہ نظر نہیں آرہی

کیا تمہارے نذیک انسانی جانوں اور ملکی املاک کی کوئ قدر و قیمت نہیں

ملیر کی اہم شاہراہیں

ہائڈرینٹ اور ٹینکر مافیاء کے ہاتھوں منزل پمپ سے قذافی ٹاؤن مہران ہائ وے مکمل تباہ

قذافی ٹاؤن پل اتنا خستہ حال ہوچکا ہے جو کسی بھی وقت کسی بڑے سانحے کو جنم لے سکتاہے

ٹینکر مافیاء کو کون روکے گا

پپری ہائڈرینٹ فوری بند کیا جاے

اس ہائڈرینٹ کی وجہ سے قریبی علاقوں میں پانی کا بحران سڑکیں اور اہم شاہراہیں مکمل تباہ ہوچکی ہیں
like and follow
lolly pop news

03/10/2019

ضلع ایسٹ میں ڈکیتی کی ایک اور واردات ، سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

پرانی سبزی منڈی کے قریب پیٹرول پمپ پر ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا

2 موٹر سائیکل پر سوار تین ملزمان نے بے خوف ہو کر واردات کی ، فوٹیج

ملزمان پیٹرول پمپ ملازم سے نقدی چھین کر با آسانی فرار ہوگئے ،

بے خوف ڈاکووں کے چہرے واضح دیکھے جاسکتے ہیں
like and follow
lolly pop news

03/10/2019

Good Work Done Sindh Police

سندھ پولیس کے اعلی حکام یہ ویڈیو ضرور دیکھیں

کراچی سٹی کورٹ سے ایک ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

سٹی کورٹ لاک اپ میں رشوت نہ دوں تو ننگا کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے ,ایک قیدی کا انکشاف

کیا ان کرپٹ افسروں کے خلاف کوئی قانونی کارروائی ہوگی ؟
follow us
lolly pop news

01/10/2019

دکانداروں کی دوڑیں لگ گئیں

کئی دکاندار دکانیں بند کرکے فرار ہوگئے
سندھ بھر میں آج یکم اکتوبر سے پلاسٹک بیگ بیچنے، خریدنے اور کسی بھی طرح کے استعمال پر مکمل پر پابندی عائد۔

کسی شہری کو اگر پلاسٹک تھیلے میں کوئی سامان اٹھائے پکڑا گیا تو وہ بھی قابل سزا جرم ہو گا

حکومت سندھ کی جانب سے یہ اقدام کراچی اور صوبے کے دیگر شہروں میں آلودگی اور کچہرے کے بڑھتے مسائل کو دیکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

تاہم بایوڈیگریڈیبل پلاسٹک بیگز پر اس پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔

30/09/2019

کریم والوں کے کارنامے
follow us
lolly pop news

29/09/2019

کراچی کی نیو سبزی و فروٹ منڈی کی صورتے حال
like and follow
lolly pop news

Address

31 Street
Sharjah
0000

Telephone

+971527005338

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Toyota Japanes Parts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Toyota Japanes Parts:

Share