Rashid Motors fzco Dubai UAE

Rashid Motors fzco Dubai UAE We provide you all the Japanese car's in very cheap and suitable prices. .

2008 Mercedes-Benz S 550  - AED 38,000 - 89,000KM Used Mercedes-Benz S 550 for sale in Dubai. Grey/Silver 2008 model, av...
01/06/2020

2008 Mercedes-Benz S 550 - AED 38,000 - 89,000KM

Used Mercedes-Benz S 550 for sale in Dubai. Grey/Silver 2008 model, available at Rashid Motors. This car has automatic transmission, a 8 cylinder engine, 20″ wheels and black interior. 89,000 km, Imported specs.

2009 Mercedes-Benz S 350 With S 550 Badge - AED 42,000 - 80,000KM Pre owned Mercedes-Benz S 350 With S 550 Badge for sal...
01/06/2020

2009 Mercedes-Benz S 350 With S 550 Badge - AED 42,000 - 80,000KM

Pre owned Mercedes-Benz S 350 With S 550 Badge for sale in Dubai by Rashid Motors. 6 cylinder engine, black exterior and automatic transmission. Comes with 18″ wheels and black interior. 80,000 kilometers on the odometer, Imported specs.

2010 Mercedes-Benz E 350 With E 550 Badge - AED 56,000 - 90,000KM Pre-owned Mercedes-Benz E 350 With E 550 Badge for sal...
01/06/2020

2010 Mercedes-Benz E 350 With E 550 Badge - AED 56,000 - 90,000KM

Pre-owned Mercedes-Benz E 350 With E 550 Badge for sale in Dubai. White 2010 model, available at Rashid Motors. This car has automatic transmission, 6 cylinders, 18″ wheels and black interior. 90,000 km, Imported specs.

13/09/2019

شہید میر سعید احمد قلندرانی جھالاوان میں وحدت کی علامت سمجھے جاتے تھے،
13 ستمبر کو شہید میر سعید احمد قلندرانی اور ان کے دیگر ساتھیوں کی ساتویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائیگی

خضدار۔شہدائے توتک میر سعیداحمد قلندرانی اوران کے ساتھیوں کی برسی 13ستمبر کو منائی جارہی ہے، جھالاوان کے مختلف علاقوں میں تعزیتی ریفرنسز منعقد ہونگے،سات سال قبل مسلح افراد نے گھات لگا کر انہیں توتک میں شہید کردیا تھا، نوجوان قبائلی و سیاسی رہنماء میر سعیداحمد قلندرانی جھالاوان میں وحدت کی علامت سمجھے جاتے تھے،آج بھی لوگ ان کی خدمات کو یاد کرکے انہیں اچھے الفاظ سے یاد کرتے ہیں، تفصیلات کے مطابق شہدائے توتک میر سعیداحمد قلندرانی، شہید حاجی لعل محمد قلندرانی، شہید حفیظ جان قلندرانی، شہید نصراللہ خان قلندرانی، شہید قادربخش قلندرانی، شہید عبدالحمید قلندرانی کو13ستمبر ہی کے دن آج سے سات سال قبل اس وقت بم حملوں اور فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا تھا جب وہ ایک گاڑی میں توتک شہر کی جانب آرہے تھے، جان لیوا حملے میں چھ افراد شہید ہوگئے تھے۔ اس دلخراش سانحہ اور واقعہ کو آج سات سال بیت گئے ہیں تاہم ان کی یادیں، کردار اور سیاسی و قبائلی خدمات آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں اورانہیں یاد کیا جاتا ہے، شہید میر سعیداحمد قلندرانی ایک نوجوان قبائلی و سیاسی رہنماء تھے جنہوں نے علاقے میں اتحاد و اتفاق اور وحدت قائم کرنے کے لئے اپنی خدمات کما حقہ ادا کرنے میں پیش پیش تھے، عوام کے مسائل حل کرنا، قبائلی تنازعات کا خاتمہ، اور لوگوں کو ایک دوسرے کے قریب لانا ان کے اہم خدمات میں شمار کیئے جاتے تھے۔میر سعیداحمد قلندرانی سے نہ صرف توتک بلکہ خضدار و جھالاوان کے عوام کو مستقبل میں بہت ساری امیدیں وابستہ تھیں تاہم جب ان کا جوبن اور خدمات کا دور تھا تو عوام کو ان کی خدمات سے محروم کردیا گیا۔
”یہ پھول اپنی لطافت کی داد پا نہ سکا.......کِھلا ضرور مگر کِھل کر مسکرانہ سکا۔
شہید میر سعیداحمد قلندرانی ایک نفیس، خوش طبقہ اور متحرک انسان تھے ان کو علاقے کے عوام اپنے لئے ایک خیر خواہ اور سائیہ سمجھتے تھے، علاقائی، شہری، دیہی علاقوں کے عوام مسائل کے حل میں وہ صف اوّل کا کردار نبہانے والے رہنماء تھے، کسی فرد کا کوئی مسئلہ، چاہے بیابان میں ہو یا پہاڑی علاقے میں جب ان کو آواز دی جاتی تھی تو وہ فوراً وہاں اپنی رسائی ممکن بنا کر مسئلے کا پُرامن حل نکالنے میں کردار نبہا تے تھے، فلاحی خدمات، عوام کی خوشحالی و تعمیر و ترقی بھی شہید میر سعیداحمد قلندرانی کی منزل تھی ۔آج ہی کے دن 13ستمبر2012کو شہید میر سعیداحمد قلندرانی اور ان کے ساتھیوں پر حملہ کرکے انہیں شہید کرکے عوام کی اس آواز کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے خاموش کردیا گیاتھا۔ 13ستمبر کو شہید میر سعیداحمد قلندرانی اور ان کے دیگر ساتھیوں کی خدمات کو یاد کرکے ان کی برسی منائی جارہی ہے۔13ستمبرکوان کی شہادت کے دن کے موقع پرجھالاوان سمیت دیگر علاقوں میں تعزیتی ریفرنسز زکا انعقادکرکے ان کی قربانیوں کو یاد کیا جائیگا اور ان کے لئے قرآن خوانی و دعائے فاتحہ خوانی ہوگی۔

15/08/2018
06/03/2018
2014 ford
14/07/2015

2014 ford

Address

Ras Akhor
Dubai

Telephone

00971529888188

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rashid Motors fzco Dubai UAE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rashid Motors fzco Dubai UAE:

Share