05/03/2023
ریڈ کے دوران ایک شخص کو پولیس نے ڈالے میں بٹھایا تو باہر کھڑے بچوں نے کہا کہ "سیشن جج دے بھائی نوں پھڑ لیا"
پولیس نے فوراً اسے اتارا اور فرار ہو گئے۔دراصل اس کے بھائی کا نام "سیشن جج" تھا اسلئےمشورہ ہے اپنے بچوں کے نام ڈی پی او ، ڈی سی او ، ایس ایچ او ، سیشن جج رکھیں۔۔۔😄😀