Europe life

Europe life italy 🇮🇹 melano

15/07/2026
26/06/2026

دہ یورپ مازیگرے

‏Updated and new venues for KP: *خیبرپختونخوا احتجاج**1،۔  ضلع مہمند*میاں منڈی بازار بعد از نماز جمعہ *2،۔  ضلع صوابی:-*...
06/07/2023

‏Updated and new venues for KP: *خیبرپختونخوا احتجاج*

*1،۔ ضلع مہمند*
میاں منڈی بازار بعد از نماز جمعہ

*2،۔ ضلع صوابی:-*

- امن چوک 5 بجے،

*3،۔ ضلع مالاکنڈ:-*

- تحصیل درگئی 2 بجے،
- تحصیل بٹ خیلہ، بائی پاس پل روڈ 6 بجے

*4،۔ ضلع تورغر*
- جدبا بازار بعد از نماز جمعہ

*5،۔ ضلع کوہاٹ*
- کوہاٹ پریس کلب 5:30 بجے

*6،۔ ضلع ہنگو*
- اڈا مسجد بعد از نماز جمعہ

*7،۔ ضلع کرک*

1، 5:00بجے تحصیل چوک،
2، 5:00بجے تخت نصرتی بازار،
3، 5:00بجے مین ٹیری بازار، بانڈہ داؤد شاہ

*8،۔ ضلع سوات*

1، 5:00بجے بریکوٹ چوک،
2، 2بجے نشاط چوک، مینگورہ،

*9،۔ ضلع بونیر*
سواڑئ چوک 5 بجے

*10،۔ ضلع باجوڑ*

- راغگان بازار 2:30pm
- خار بازار پریس کلب 5:00pm

*11، ضلع چارسدہ*

- تحصیل چارسدہ، چارسدہ پریس کلب،
- تحصیل شبقدر، شبقدر چوک،
- تحصیل تنگی، تنگی موڑ،

*12،۔ ضلع خیبر*
ٹائم 2 بجے

- تحصیل باڑہ خیبر چوک
- تحصیل لنڈی کوتل ہسپتال چوک
- تحصیل وادی تیراہ لر باغ
تحصیل جمرود باب خیبر

*13،۔ ضلع بنوں*
- بنوں پریس کلب 4 بجے

*14،۔ ضلع کرم*
- امیر معاویہ چوک 2بجے

*15،۔ ضلع اپر دیر*

نماز کے بعد، دیر بازار مین چوک،
تحصیل واڑی بازار مین چوک 3:00

*16،۔ ضلع مانسہرہ*
بعد از نماز جمع
1، مرکزی جامع مسجد سے ختم نبوت چوک،
2، بفہ چوک،
3، شنکیاری مرکزی جامع مسجد
4، اوگی بازار،
5، بالاکوٹ بازار،
6، گڑھی حبیب اللہ چوک،

*17،۔ ضلع ہری پور*

2:00بجے چوک جامع مسجد مین بازار،

*18:- ضلع لکی مروت*
بعد نماز عصر سٹی مین چوک

*19،۔ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان*

1، 4:30بجے پریس کلب ڈیرہ اسماعیل خان تحصیل
2، 4:30بجے پہاڑپور سٹی اڈہ، پہاڑپور تحصیل

*20،۔ ضلع ایبٹ آباد*
بعد از نماز جمعہ

1، مرکزی جامع مسجد منڈیاں، مزائل چوک،
2، امیر معاویہ چوک، حویلیاں
3، (گلیات، پولک،) باریاں بازار
4، لورا بازار، لورا۔

*21،۔ ضلع ہنگو*
بعد از نماز جمعہ
مرکزی اڈہ مسجد

*22،۔ ضلع مردان*

1،۔ 5:00بجے مردان پریس کلب،
2،۔ 2:00بجے تخت بھائی فلائی اور،
3،۔ 5:00بجے کاٹلنگ بازار،
4،۔ 5بجے رستم بازار،
5،۔ 5:300بجے گھڑی کھپورہ بازار،

*23،۔ ضلع اورکزئئ*
بعد از نماز جمعہ

1،۔ اپر تحصیل غلجو میلہ،
2،۔ لوئر تحصیل فیروز خیل میلہ

*24،۔ ضلع لوئر دیر*

2:00بجے گورگوری چوک، تیمرگرہ

*25،۔ ضلع نوشہرہ*

1، 2:00بجے پبی پریس کلب تحصیل پبی،
2، 2:00بجے شوبرہ چوک، تحصیل نوشہرہ،
3، 2:00بجے جہانگیرہ چوک، تحصیل جہانگیرہ،
4، تحصیل نظام پور،
2:00بجے
(1) خان کوئی، (2) نظام پور بازار

*26،۔ ضلع لوئر کوہستان*
بعد از نماز جمعہ
1،۔ تحصیل پٹن بازار،
2، تحصیل بنکنڈ رانولیا،

*27. ضلع چترال اپر:*
بونی ہیڈکوارٹر

*28. ضلع شمالی وزیرستان:*
1، میرانشاہ پریس کلب، 4بجے
2، نیر علی بازار

*29. ضلع ٹانک*
ٹریفک پوائنٹ، ٹانک سٹی 2:30 بجے

*30. ضلع جنوبی وزیرستان*
- کڑیکوٹ چھوک وانا بازار، 2 بجے

*31،۔ ضلع شانگلہ*

1، 1:30بجے الوچ چوک بازار، تحصیل پورن،
2، 1:45بجے مارتونگ بازار، تحصیل مارتونگ،
3، 1:30بجے کارورہ بازار، تحصیل چکیسر،

*32،۔ ضلع لوئر چترال*
بعد از نماز جمعہ
اتالیق پل چترال بازار

*33،۔ ضلع پشاور*
3:00بجے تمام احتجاج پشاور

(1) پشاور سٹی مرکزی پروگرام بمقام پشاور پریس کلب
(2) تحصل شاہ عالم بمقام شاہ عالم پل
(3) تحصیل حسن خیل بمقام زویڑی بازار تحصل حسن خیل پشاور
(4) تحصیل متھرا بمقام پشاور پریس کلب
(5) تحصیل چمکنی بمقام چمکنی بازار
(6) تحصیل بڈھ بیر ( متنی بازار، سپین جماعت بڈھ بیر ، حاجی میاں نیکہ سوڑیزی)

(7) تحصیل پشتخرہ 36 مختلف ویلج کونسل میں الگ الگ مظاہرے کیے جائیں گے

*34،۔ ضلع بٹگرام*

2:30بجے بٹگرام بازار،
2:30بجے کرک بازار، آلئی،

*35،۔ ضلع اپر کوہستان*

5:00بجے کومیلہ بازار، داسو

یہ دن بھی گزر جائیں گے۔۔!!
‏طاقت کے زور پر عزت ملتی
تو فرعون دنیا کا سب سے عزت دار شخص ہوتا ۔۔۔!

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Europe life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed autos & automotive service?

Share