AZAD BIKE PARTS

AZAD BIKE PARTS Motorcycle spare parts review, Unbox and comparison

10/02/2025
🚀 کیا آپ کی موٹر سائیکل کی چین کمزور ہو رہی ہے؟ 🚀اگر آپ کی بائیک کی چین میں یہ 5 نشانیاں نظر آ رہی ہیں، تو وقت آگیا ہے ا...
08/02/2025

🚀 کیا آپ کی موٹر سائیکل کی چین کمزور ہو رہی ہے؟ 🚀

اگر آپ کی بائیک کی چین میں یہ 5 نشانیاں نظر آ رہی ہیں، تو وقت آگیا ہے اسے تبدیل کرنے کا! 🔧🏍️

1️⃣ چین بہت زیادہ ڈھیلی ہو رہی ہے، بار بار ٹائٹ کرنی پڑتی ہے؟
2️⃣ چلانے کے دوران عجیب آوازیں آ رہی ہیں، جیسے کڑکڑانے کی؟
3️⃣ چین پر زنگ یا خشکی محسوس ہو رہی ہے؟
4️⃣ چین اسپرکٹ (Sprocket) پر صحیح طریقے سے فٹ نہیں ہو رہی؟
5️⃣ چین بار بار سلپ ہو رہی ہے؟

💡 اگر ہاں، تو فوراً ایک اچھی کوالٹی کی چین لگوائیں تاکہ آپ کی سواری محفوظ اور ہموار رہے!

❤️ کیا آپ نے کبھی چین کی وجہ سے راستے میں مشکل کا سامنا کیا؟ کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں! ❤️

🔄 اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ دوسرے بائیک سوار بھی فائدہ اٹھا سکیں! 🔄

پچھلے کچھ دنوں میں ہم نے آپ کے ساتھ وہ تمام کمپنیز شیئر کی تھیں جو پاکستان میں موٹر سائیکل کے اسپئیر پارٹس فراہم کر رہی ...
07/02/2025

پچھلے کچھ دنوں میں ہم نے آپ کے ساتھ وہ تمام کمپنیز شیئر کی تھیں جو پاکستان میں موٹر سائیکل کے اسپئیر پارٹس فراہم کر رہی ہیں۔ ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے اپنے کمنٹس کے ذریعے اس فہرست کو مزید بہتر بنانے میں ہماری مدد کی۔ کئی نئے آئیڈیاز اور کمپنیز کے نام آپ کے ذریعے ہمیں ملے، اور ہم نے آپ کے مشوروں کی بدولت ان کو اپنی فہرست میں شامل کیا۔

ہم آپ کو ہر کمپنی کی مزید تفصیل فراہم کریں گے جیسے کہ:

کمپنی کی کہانی:
یہ کمپنی کب اور کہاں شروع ہوئی؟ یہ کمپنی مارکیٹ میں کتنے عرصے سے کام کر رہی ہے؟

پارٹس کی دنیا:
کمپنی کے آئٹمز کی تعداد اور ان کی خصوصیات کیا ہیں؟

کمپنی کا اثر:
کس شہر میں اس کمپنی کی زیادہ موجودگی ہے؟ یعنی کہ کمپنی کا نیٹ ورک کس شہر میں کتنا مضبوط اور وسیع ہے؟

پرائس رینج:
اس کمپنی کی قیمتیں کس کیٹیگری میں آتی ہیں؟ کیا یہ کم قیمت، درمیانی قیمت یا زیادہ قیمت والی ہے؟

پارٹس کی قسم:
کیا یہ کمپنی مکس پارٹس بناتی ہے یا صرف خاص قسم کے پارٹس جیسے سلور پارٹس، میٹل پارٹس، الیکٹریکل پارٹس، باڈی پارٹس وغیرہ؟

ڈیلرشپ اور نیٹ ورک:
کیا اس کمپنی کی ڈیلرشپ آپ حاصل کر سکتے ہیں؟ کمپنی پاکستان میں کس طرح کام کر رہی ہے؟

کمپنی کی سوشل نیٹ ورکنگ:
اس کمپنی کی سوشل نیٹ ورکنگ کتنی مضبوط ہے یعنی کہ یہ کمپنی فیس بک انسٹاگرام ٹک ٹاک یا دوسرے کن سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایکٹو ہے

کمپنی کے مالک:
اس کمپنی کا مالک کون ہے؟ اور ان کے بارے میں مزید معلومات۔

کمپنیز کی فہرست

یہاں ہم آپ کے ساتھ پاکستان میں دستیاب کچھ مشہور موٹر سائیکل اسپئیر پارٹس کی کمپنیز کی دوبارہ سے ترتیب شدہ فہرست شیئر کر رہے ہیں۔ اگر پھر بھی کوئی کمپنی رہ جائے جو ہم شامل نہ کر سکے یا جس کا کوئی نام غلط ہو اپ ہمیں کمنٹ سیکشن میں بتا سکتے ہیں
ہم نے ان کمپنیز کو الفابیٹیکلی اور نمبر وائز ترتیب سے لکھ دیا ہے۔تاکہ اپ کے ذہن میں جس کمپنی کا نام بھی آئے آپ اس کو الفابیٹیکلی جا کر آسانی سے چیک کر سکتے ہیں کہ وہ کمپنی اس لسٹ میں موجود ہے یا نہیں۔

دستیاب شدہ کمپنیز کے نام مندرجہ ذیل ہیں۔

1. 4B Parts
2. A Tek
3. Aa
4. Aa Gold
5. Aam Power
6. Ace Genuine Parts
7. Af Parts
8. Ags
9. Ajk
10. Albader
11. Alpha
12. Als
13. Amw
14. Ar Quality Parts
15. Atlas Honda
16. Ats
17. Auto Oem
18. Auto Tech
19. Auto Win
20. Bearmax
21. Belta
22. Best
23. Bq
24. City Star
25. Classic
26. Click
27. Cmx
28. C**t
29. Crown Gold
30. Crown Lifan
31. Cyt
32. Daatchi
33. Dad
34. Daisho
35. Darson
36. Data
37. Diamond
38. Did
39. Dongjin
40. Ds Crown
41. Ds Gold
42. Dutch
43. Eagle Parts
44. Edge
45. Eeco Auto Parts
46. Excel
47. Famous
48. Fcc
49. Five Star
50. Fix Super Power
51. Fixx
52. Future
53. Gb
54. Gmsa
55. Great Genuine Parts
56. Hg
57. Hi Speed
58. Icone
59. Ip
60. Ip Gold
61. Ish
62. Islam
63. Kayak
64. Km Star
65. Koyo
66. Ld
67. Leopards
68. Libirty
69. Links
70. Lonsun
71. Lynx Gold
72. Master
73. Mi
74. Mit
75. Mitsubishi
76. Mrf
77. Mts
78. Nesco
79. Nha
80. Nok
81. Ns
82. Nsa
83. Odi King
84. Oditor
85. Oj
86. Omega
87. Orient
88. Oro
89. Osaka
90. Panther
91. Pc Motorcycle Parts
92. Perfect
93. Pf Auto Parts
94. Pgp
95. Pilot
96. Rbx
97. Reco
98. Recon
99. Road Prince
100. Royal King
101. Saga
102. Sakai
103. Sawa
104. Saz
105. Service
106. Servo
107. Shaino
108. Spider
109. Stainly
110. Star
111. Stone Edge
112. Sufi Gold
113. Wit
114. Yoko
115. Za
116. Zaid
117. Zamzam
118. Zat
119. Zerbo
120. Zn Corporation

ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے کمنٹس کے ذریعے ہمیں نئی کمپنیز کی معلومات فراہم کی۔ ان کمپنیز کو ہم نے اپنی فہرست میں شامل کیا تاکہ آپ تک بہترین معلومات پہنچائیں جا سکیں۔

ہم یہ سب کیوں کر رہے ہیں؟

ہمارا مقصد یہ ہے کہ آپ کو ہر کمپنی کے بارے میں مکمل معلومات فراہم کی جائیں جو نہ صرف آپ کی زندگی آسان بنائیں، بلکہ آپ کے کاروبار میں بھی بہتری لے کر آئیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ:

دکاندار: بہترین اور قابل اعتماد پارٹس فراہم کر سکیں۔ اور تمام دکاندار بھائی اپنے شہر یا ضلع میں یا اپنے علاقے میں موجود موٹر سائیکل سپیئر پارٹس فرام کرنے والی کمپنیز کے بارے میں جان سکیں۔اور ان کے علم میں ہو کہ مارکیٹ میں پارٹس فراہم کرنے والی کس کمپنی کا کیا معیار ہے۔

میکینکس: پارٹس کی کارکردگی اور معیار سے آگاہ ہو سکیں۔یہ معلومات ہمارے مکینکس بھائیوں کے لیے بھی کافی اچھی رہیں گی۔

عام کسٹمرز: اچھے انتخاب کے لئے مزید معلومات حاصل کر سکیں۔کیونکہ اگر کوئی کسٹمر اپنی موٹر سائیکل میں کوئی سپیئر پارٹس چینج کروانا چاہتا ہے تو اس کو پتہ ہو کہ مارکیٹ میں کون سی کوالٹی میں کون سی کمپنی کے پارٹس اویلیبل ہیں اور ان کی پرائس کیا ہے تاکہ اس کو فیصلہ کرنے میں آسانی ہو سکے

ہمیں یقین ہے کہ آپ کی رائے ہمارے لیے بے حد قیمتی ہے۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی کمپنی ہے جو اس فہرست میں نہیں آئی، یا اگر آپ نے ان کمپنیز کے بارے میں کچھ تجربات حاصل کیے ہیں تو براہ کرم ہمیں کمنٹس میں بتائیں۔ آپ کی رائے نہ صرف ہماری فہرست کو بہتر بنائے گی بلکہ دوسرے لوگوں کے لیے بھی مددگار ثابت ہوگی۔

تو کیا آپ اس فہرست کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں گے؟براہ کرم اس آرٹیکل کو شیئر کریں اور اپنی قیمتی رائے سے ہمیں آگاہ کریں!

📢 یہ کیا ہے؟ 🤔🏍️اس تصویر میں نظر آنے والی چیز کا نام کیا ہے؟ اور یہ کس موٹر سائیکل کے لیے استعمال ہوتی ہے؟ 🔧⚙️💬 کمنٹ میں...
05/02/2025

📢 یہ کیا ہے؟ 🤔🏍️

اس تصویر میں نظر آنے والی چیز کا نام کیا ہے؟ اور یہ کس موٹر سائیکل کے لیے استعمال ہوتی ہے؟ 🔧⚙️

💬 کمنٹ میں اپنی رائے دیں اور دیکھیں کون سب سے پہلے صحیح جواب دیتا ہے! 👇🔥

🔄 دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور ان سے بھی پوچھیں! 🚀

05/02/2025

بائیک کا سب سے بہترین ٹائر کون سا؟ 🏍️🔧

آپ کے تجربے کے مطابق سب سے مضبوط اور پائیدار موٹر سائیکل ٹائر کون سا ہے؟
🔹 Servis Tyres
🔸 Panther Tyres
🔹 Diamond Tyres
🔸 Darson Tyres
🔹 General Tyres
🔸 Other Tyres

💬 کمنٹ میں اپنی رائے دیں اور بتائیں کہ آپ کی بائیک میں کون سا ٹائر لگا ہے!

پاکستان میں موٹر سائیکل کے اسپئیر پارٹس بیچنے والی بے شمار کمپنیاں موجود ہیں۔ ان میں سے کچھ کمپنیاں بہت مشہور ہیں اور ان...
28/01/2025

پاکستان میں موٹر سائیکل کے اسپئیر پارٹس بیچنے والی بے شمار کمپنیاں موجود ہیں۔ ان میں سے کچھ کمپنیاں بہت مشہور ہیں اور ان کی مصنوعات کی تعداد بھی زیادہ ہے، جبکہ کچھ کمپنیاں مشہور تو ہیں لیکن ان کی مصنوعات محدود ہیں۔ میں نے یہاں چند کمپنیوں کے نام لکھے ہیں، جن میں سے شاید کچھ کو آپ جانتے ہوں اور کچھ کو آپ نہ جانتے ہوں۔ یہ وہ کمپنیاں ہیں جن کا نام میں نے اپنے تجربے، مشاہدے یا علاقے میں دیکھی جانے والی دکانوں کی بنیاد پر لکھا ہے۔
1. Atlas Honda
2. Crown Lifan
3. Future
4. Saz
5. Pilot
6. Zaid
7. ISH
8. Great Genuine parts
9. Orient
10. Shaino
11. Ajk
12. Orient
13. CMX
14. United
15. Road Princ
16. TZ
17. IP Gold
18. Reco
19. Recon
20. KM Star
21. FCC
22. japani
23. ATS
24. NOK
25. Koyo
26. Perfect
27. Kayak
28. White Line
29. Click
30. Gmsa
31. Omega
32. Pgp
33. Master
34. GB
35. Panther
36. Servo
37. Bearmax
38. Data
39. Zamzam
40. Oditor
41. MRF
42. ZA
43. Nesco
44. Dutch
45. Five star
46. HG
47. DiD
48. Service City
49. star
50. Zerbo
51. AAM Power
52. LD
53. Islam
54. Albader
55. Great
56. BQ
57. Edge
58. Best
59. DAD
60. Turbo
61. FIX Super power
62. PF Auto parts
63. Mitsubishi
64. OJ
65. Zn corporation
66. Hi speed
67. Cyt
68. Wit
69. ATS
70. Sawa
71. Saga
72. Welcome (nut bolt kit)
73. Ace genuine parts
74. Famous
75. Yoko
76. Osaka
77. Volta
78. Ags
79. Zaid Diamond
80. Darson
81. Superstar
82. Wit Turbo
83. Zamzam Service
84. Five star
85. Oro
86. Super power
87. Panther
88. Omega
89. Did
90. Reco
91. Recon
92. White lion
93. Saz
94. Tqr
95. Sufi gold
96. Sufi Stainly
97. Zat
98. Perfect
99. Islam
100. Gb
101. Zn corporation
102. Za
103. Ajk
104. Daatchi
105. Master
106. Tz
107. Saga
108. Bearmax
109. Nesco
110. Shaino
111. Excel
112. Sakai

اگر آپ موٹر سائیکل اسپئیر پارٹس کے ڈیلر، سپلائر، دکاندار یا مکینک ہیں، تو آپ ان کمپنیوں میں سے کن کو جانتے ہیں اور کن کو نہیں جانتے؟ یا آپ کسی ایسی کمپنی کو جانتے ہیں جو مارکیٹ میں موجود ہے لیکن اس کا نام یہاں شامل نہیں کیا گیا؟

ساتھ ہی، براہ کرم یہ بھی بتائیں کہ آپ پاکستان کے کس علاقے سے ہماری پوسٹ دیکھ رہے ہیں اور آپ کے علاقے میں موٹر سائیکل اسپئیر پارٹس میں زیادہ تر کون سی کمپنیوں کی مصنوعات استعمال کی جاتی ہیں؟
اپنے خیالات کمنٹس میں ضرور شیئر کریں۔ آپ کی رائے ہمارے لیے بہت اہم ہے!

TQR and SAZ are the same companies?
17/08/2024

TQR and SAZ are the same companies?

in this video we are understand that and are the same companies. For more details please see the Video.Review of TQR and SAZFirst video of channel ...

24/07/2024
24/07/2024

14/11/2023

تین سال میں موٹر سائیکل سپیئر پارٹس کے قیمتوں میں کس قدر اضافہ ہوا ہے اس ویڈیو میں آپ جان سکیں گے
YouTube channel link
https://youtube.com/?si=DJLDz50BJ3pnQbov

پچھلے 3 سالوں میں موٹر سائیکل سپیئر پارٹس کی قیمتوں میں کس حد تک اضافہ ہوا ہے۔ اس ویڈیو میں چند آئیٹمز کے 3 سال پرانے او...
10/11/2023

پچھلے 3 سالوں میں موٹر سائیکل سپیئر پارٹس کی قیمتوں میں کس حد تک اضافہ ہوا ہے۔ اس ویڈیو میں چند آئیٹمز کے 3 سال پرانے اور نئے ریٹس کا موازنہ کیا گیا ہے

In this video, we will see How much Increased of in last 3 Years?we two lists of (Motorcycle Spare P...

Address

Wazirabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AZAD BIKE PARTS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share