Zk official

Zk official Car Diagnostic · Engine Analysis · Engine Overhaul Oil Change Engine Replacement

Hi guys
21/02/2025

Hi guys

12/01/2025

11/15
Invt orignal China lanay kylye
Rabta kren

18/12/2024

Warm water Rod

Haaaha
14/11/2024

Haaaha

29/08/2024

P 0400 code .

28/08/2024

How to Made Fan in factory..

20/08/2024

Fiat 640

18/08/2024

Cleaning..

12/08/2024

4*4 Main Actuator gear spring..

08/08/2024

Old Engine Starting..

07/08/2024

Follow uss

ترکیہ کے صوبہ وان سے تعلق رکھنے والے اس معمر شخص نے مرسڈیز بنانے والوں سے ایک نئی کار کی فرمائش کر ڈالی:" میری ٹھوڑی پر ...
07/08/2024

ترکیہ کے صوبہ وان سے تعلق رکھنے والے
اس معمر شخص نے مرسڈیز بنانے والوں
سے ایک نئی کار کی فرمائش کر ڈالی:
" میری ٹھوڑی پر جھریاں آپ کی مرسڈیز کے لوگو سے مشابہ ہیں، لوگ میرا مزاق اڑاتے ہیں مجھے شرمندگی ہوتی ہے"
مرسڈیز والوں نے اس کی فرمائش رد کر دی اور کہا:
" آپ کی ٹھوڑی کا نشان ہماری کمپنی کے لوگو کے برعکس ہے۔ یہ نشان ٹویوٹا کمپنی کے لوگو سے مشابہت رکھتا ہے۔ آپ ان سے ایک نئی کار طلب کریں"
یہ ٹویوٹا کمپنی والوں کے پاس چلا گیا۔ ان کے ماہرین نے جھریاں غور سے دیکھیں اور اسے بتایا:
" آپ کی ٹھوڑی کا نشان مزدا کمپنی کے لوگو سے ملتا ہے شک۔آپ کو ان کے پاس جانا چاہئیے تھا"
آخر یہ مزدا کمپنی پہنچ گیا، انہوں نے کہا:
" یہ ہماری کمپنی کے لوگو سے قطعی مشابہت نہیں رکھتا بلکہ ہو بہو مرسیڈیز بنانے والوں کا لوگو ہے۔ آپ سیدھے ان کے پاس چلے جائیں"
اب آپ فیصلہ کریں کہ موصوف کی ٹھوڑی کا نشان مرسڈیز لوگو سے ملتا جلتا ہے یا ٹویوٹا و مزدا سے؟ پلیز رہنمائی کیجیے

Address

Tibbi Qaisrani
TIBBIQAISRANI

Telephone

+923416595063

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zk official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zk official:

Share