A one auto workshop

A one auto workshop 🏍️ Professional Motorcycle Mechanic
🔧 Bike Repair , Engine Repair , Motorcycle Tunings , Bike Fixes,

17/05/2026

میں سب سے زیادہ اپنے مرشد کو یاد کرتا ہوں
آپ سب سے زیادہ کس انسان کو یاد کرتے ہیں؟ اور کیوں؟

16/05/2026

اسلام علیکم
صبح بخیر
پٹرول سستا ہوگیا اب گندم بھی سستی ہو جائے گی
آپ کیا رائے ہے اس بارے میں ؟

اللّٰہ تعالیٰ ہم سب پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائےعید الاضحی مسلمانوں کے لیے ایثار قربانی اور بھائی چارے کا پیغام...
15/05/2026

اللّٰہ تعالیٰ ہم سب پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائےعید الاضحی مسلمانوں کے لیے ایثار قربانی اور بھائی چارے کا پیغام لے کر آتی ہے مگر موجودہ حالات میں یہ خوشی بہت سے غریب اور متوسط طبقے کے لیے آزمائش بنتی جا رہی ہے
آج کے دور میں مہنگائی نے عام آدمی کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے روزمرہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ ہو چکا ہے جس کی وجہ سے گھریلو اخراجات پورے کرنا ہی مشکل ہو گیا ہے ایسے میں جب قربانی کا وقت آتا ہے تو جانوروں کی قیمتیں آسمان کو چھوتی نظر آتی ہیں ایک عام مزدور یا کم آمدنی والا شخص جس کے لیے دو وقت کی روٹی کا انتظام بھی مشکل ہو اس کے لیے قربانی کرنا ایک بہت بڑا چیلنج بن جاتا ہے
قربانی دراصل صرف جانور ذبح کرنے کا نام نہیں بلکہ یہ سنتِ ابراہیمی کی پیروی ہے جس میں اخلاص نیت اور تقویٰ کو بنیادی اہمیت حاصل ہے اسلام ہمیں یہ بھی سکھاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نیتوں کو دیکھتا ہے نہ کہ صرف ظاہری عمل کو اگر کوئی شخص مالی مجبوری کی وجہ سے قربانی نہیں کر سکتا تو اللہ اس کی نیت کو بھی قبول فرماتا ہے
موجودہ حالات میں ہمیں چاہیے کہ ہم معاشرتی ذمہ داری کا مظاہرہ کریں صاحبِ حیثیت افراد کو چاہیے کہ وہ زیادہ سے زیادہ قربانی کریں اور اپنے آس پاس کے غریبوں مسکینوں اور ضرورت مندوں کا خاص خیال رکھیں گوشت کی منصفانہ تقسیم دوسروں کے دکھ درد کو سمجھنا اور ان کی مدد کرنا ہی اصل عید کی روح ہے
حکومت اور معاشرے کے دیگر طبقات کو بھی چاہیے کہ وہ مہنگائی پر قابو پانے کے لیے اقدامات کریں تاکہ عام آدمی بھی خوشیوں میں برابر کا شریک ہو سکے اگر ہم سب مل کر ایک دوسرے کا سہارا بنیں تو یقیناً یہ عید سب کے لیے خوشیوں کا پیغام بن سکتی ہے
آخر میں دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو آسانیاں عطا فرمائے ہماری مشکلات کو دور کرے اور ہمیں دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے والا بنائے آمین 🤲

15/05/2026

How to Add Engine Oil to a Motorcycle at Home

ghar par motorcycle mein engine Oil Daalne Ka Tariqa

گھر پر موٹر سائیکل میں انجن آئل ڈالنے کا طریقہ

14/05/2026

How to Repair Any Motorcycle at Home Like a Pro Mechanic Methods No One Will Tell You

Bike Repair Karny Ka Yeh Tarike Aapko Koi Nahi Batayega















13/05/2026

Please iska koi asaan hal bataein

Please suggest an easy solution for this

جو لوگ شادی کے منتظر ہیںجو لوگ اولاد کے منتظر ہیںجو لوگ رزق کے منتظر ہیںجو لوگ شفا کے منتظر ہیں یا اللّٰہ تمام ضرورت مند...
12/05/2026

جو لوگ شادی کے منتظر ہیں
جو لوگ اولاد کے منتظر ہیں
جو لوگ رزق کے منتظر ہیں
جو لوگ شفا کے منتظر ہیں
یا اللّٰہ تمام ضرورت مندوں کی ضرورت
کو آسانی سے پورا فرما دے آمین

12/05/2026

This Simple Bike Repair Trick Saved a Broken Motorcycle in Minutes



front fork
front fork assembly
telescopic fork
front suspension
shock absorber (front)
fork tubes
fork legs
motorcycle fork
fork suspension
front suspension fork
front shocker

لوگ بنا دیتے ہیں پتھر کا  ورنہ انسان بیچارا تو مٹی سے بنا ہے
11/05/2026

لوگ بنا دیتے ہیں پتھر کا
ورنہ انسان بیچارا تو مٹی سے بنا ہے

11/05/2026

اسلام علیکم
آج صبح کی دعا
اللہ تعالیٰ آج کا دن
آپ کے لیے راحت خوشحالی اور کامیابی کا پیغام بنا دے اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا فرمائے آمین 🤲

Address

Tehsil Taunsa Sharif, District Dera Ghazi Khan, Punjab, Pakistan
Srinagar
32100

Telephone

+923336465437

Website

https://youtube.com/@aoneautoworkshop

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A one auto workshop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share