Repair Right auto services

Repair Right auto services endeavouring for standard maintenance and quality products for customers satisfaction.

16/07/2026
15/04/2026

مذاکرات کے دوران آبنائے ہرمز اور یورنیم کی افزودگی پر اختلاف نہیں ہوا،ان دونوں معاملات پر ایران امریکہ قریب آگئے تھے لیکن بریک تھرو کے قریب پہنچتے ہی ایک مشکل آگئی اور وہ تھی کہ لبنان میں سیز فائر کیا جائے، ایران نے کہا کہ اس ایشو پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گےکیونکہ لبنان میں نتن یاہو نے لوگوں کو مارنا شروع کردیا ہے اور اگر اب معاہدہ کر لیا تو دنیا کو پیغام جائے گا کہ ہم نے حزب اللہ کو چھوڑ دیا اور یہ ہم نہیں کر سکتے
حامد میر کی خاتون صحافی عرفہ خانم شیروانی سے گفتگو
سورس: ایکس اکاؤنٹ(khanumarfa@)
واضح رہے کہ مذاکرات کے پہلے دور میں ناکامی کے باوجود فریقین کی جانب سے بات چیت کا عمل آگے بڑھانے کی بات ہو رہی ہے اور دوسری طرف پاکستان بھی پس پردہ سفارت کاری کر کے فریقین کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر بٹھانے کے لیے بھر پور کوشش کر رہا ہے

14/04/2026

Repair Right Auto work shop
Mardan swabi road Aurangabad gohati swabi

Address

Swabi
23430

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Repair Right auto services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share