LM STORE

Website

LM STORE ہمارا اولین مقصد آپ کو معیاری اشیاء اچھے دام اور اچھی سروس کے ساتھ مہیا کرناہے ۔
رزق حلال عین عبادت ہے

03/09/2026

0348-0391898
0340-1618381
واٹس ایپ یا میسنجر پہ رابطہ کر سکتے ہیں شکریہ ۔

01/09/2026

نیو آرٹیکل بیسٹ ون ٹاپ کوالٹی
مختلف کلرز دستیاب ہیں
03401618381

ماشاءاللہ یہ لاجواب ارٹیکل ائے ہیں بیسٹ ون کے مختلف کلرز میں ہیں اور ڈبل ٹائم کے ساتھ اچھی چیز ہے اور برانڈڈ بھی لک اور ...
28/08/2026

ماشاءاللہ یہ لاجواب ارٹیکل ائے ہیں بیسٹ ون کے مختلف کلرز میں ہیں اور ڈبل ٹائم کے ساتھ اچھی چیز ہے اور برانڈڈ بھی لک اور کوالٹی انتہائی بہترین ہے ۔
BESTWIN ORIGINAL
DUAL TIME ⌚
STEEL CHAIN
DIFFERENT COLORS
ان میں سے کوئی بھی پیس اپ صرف 4500 میں ڈن کروا سکتے ہیں ہاں جی ڈلیوری فری ہے اس میں بھی ہول سیل پہ اگر کسی کو یہ ارٹیکل چاہیے ہوں تو یہ اپ کو صرف 3300 میں مل جائے گا مگر کم از کم اس کی تعداد 12 پیس ہو گئی اس سے کم میں چھ پیس پہ ریٹ 3400 ملے گا ارڈر کے لیے واٹس ایپ یا میسنجر پہ رابطہ کر سکتے ہیں
کسی کو سنگل پیس چاہیے ہو تو وہ 4500 میں فری ڈلیوری کے ساتھ مل جائے گا ہول سیل میں ڈلیوری اپ کی ہوگی شکریہ۔
(یہ ریٹ صرف اس مال کے اوپر ہے ائندہ مال انے پر ریٹ کم یا زیادہ ہو سکتا ہے)
0340 1618381

نیو سٹاک ♥️
25/08/2026

نیو سٹاک ♥️

24/08/2026

Just 4500 with original box free delivery 🚚

اگر کوئی بھائی ایسا نیک بینڈ چاہتے ہیں جو وہ بائک پہ بھی سفر کرتے رہیں یا کوئی کام کاج کرتے رہیں تو ساتھ ساتھ ان کی کالز...
24/08/2026

اگر کوئی بھائی ایسا نیک بینڈ چاہتے ہیں جو وہ بائک پہ بھی سفر کرتے رہیں یا کوئی کام کاج کرتے رہیں تو ساتھ ساتھ ان کی کالز مس نہ ہو یا جو خواتین گھر میں کام کے سلسلے میں یا فری لانسر ہے جن کو کالز یا کوئی میسجز سننے کے لیے بار بار فون کو اٹھانا پڑتا ہے یا ایئر برڈز کو کنیکٹ کرنا پڑتا ہے ان کے لیے یہ لاجواب چیز ہے بیٹری جو ایک دفعہ چارج کرنے پر تقریبا چار سے چھ دن چلتی ہے ساؤنڈ کوالٹی اتنی بہترین کے دوسرے بندے کو یہ اندازہ بھی نہیں ہوتا کہ اس نے ایئر فونز لگائے ہوئے ہیں چاہے اپ بائیک رائڈر ہیں یا کوئی شور و گل میں کام کرنے والے یہ نیک بینڈ اپ کی زندگی میں جو کالنگ کے سارے ایشوز ہیں وہ دور کر دے گا ایک دفعہ استعمال کے بعد اپ اس کو دوبارہ ڈھونڈیں گے عموما یہ اگر صحیح طریقے سے استعمال کیا جائے تو ایک سال تک ارام سے چل جائے گا اگر اس کی تار وغیرہ نہ کھینچی جائے کیونکہ ہمارے کام میں بھی کافی زیادہ اس بات کا مسئلہ رہتا تھا کالنگ اور بار بار میسجز کو سنانا تو بڑی تحقیق کے بعد ہم نے یہ نیک بینڈ دبئی سے امپورٹ کیے ہیں تو ہم نے سوچا کہ اس کو اپنے پیج پر بھی لگا دیا جائے جو واقعی میں اس مسئلے کو حل کرنا چاہتے ہیں وہ یہ پرچیز کر لیں انشاءاللہ نا امید نہیں ہوں گے اور دوبارہ اس چیز کے لیے ہم سے اصرار کرتے رہیں گے اس کی قیمت صرف 3500 ہے جو کہ ایک عام ایر برڈز کے برابر ہے مگر کمال اس کے جو ہیں وہ 15 ہزار والے میں بھی نہیں ہیں ۔

واچ کا نیو سٹاک آیا ہے اس میں یہ واچ انتہائی لاجواب ارٹیکل ہیں کلر بھی کافی ہیں اور شائن کی کیا ہی بات ہے سکیمی کمپنی نے...
23/08/2026

واچ کا نیو سٹاک آیا ہے اس میں یہ واچ انتہائی لاجواب ارٹیکل ہیں کلر بھی کافی ہیں اور شائن کی کیا ہی بات ہے سکیمی کمپنی نے بھی یہ ڈیزائن متعارف کروایا ہے مگر شائن میں یہ ان سے بھی آگے ہیں اور ریٹ بھی کافی مناسب ہیں ۔

22/08/2026

🧡 OLIKE ULTRA P402 20000mAh 🧡

✅ 20000mAh Big Battery
✅ 22.5W Fast Charging
✅ 4 Built-in Cables
✅ Smart LED Display
✅ Multi-Device Protection
✅ Color: Light Blue

💰 Price: Rs. 4050/- Only
Free delivery 🚚

Address

Naeem Ulha Choke Sadhve Chak Markiwall Sialkot
Sialkot
51530

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LM STORE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category