10/09/2023
کار ڈیلرز ایسوسی ایشن ضلع چارسدہ تحصیل شب قدر میں کامیاب زیلی کنونشن اور حلف برداری پروگرام میں تمام کیبنٹ کو اور خصوصی طور پر زیلی صدر مقصود حمیم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔
اللہ تعالی سے دعا ہے اپنے برادری کے اچھے نمائندگی اور مسائل کی حل کے لیے اور کامیابیوں سے ہمکنار کریں ۔
اور ساتھ ساتھ کار ڈیلر ایسوسی ایشن خیبر پختون خواہ و پشاور کے مشرانوں کی علاقائی رسم و رواج کی رو سے کولا لونگی پہن کر عزت افزائی کی ہے اس پر ضلع چارسدہ کی صدر اور تمام ممبرز کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کرتا ہوں ۔
تحصیل تنگی آل بارگین ایسوسیشن صدر جھانزیب