Rauf City Tuff Till & Jym of Pakistan

Rauf City Tuff Till & Jym of Pakistan Health Is Wealth

الحمدللہ ہم تیار کر رہے ہیں شکرگڑھ میں پہلی بار جدید ترین پلانٹ پر اپنے من پسند ڈیزائن کی ٹف ٹائل تیار کروائیں انتہائی ا...
11/08/2023

الحمدللہ ہم تیار کر رہے ہیں شکرگڑھ میں پہلی بار جدید ترین پلانٹ پر اپنے من پسند ڈیزائن کی ٹف ٹائل تیار کروائیں انتہائی اعلیٰ کوالٹی اور انتہائی مناسب ریٹ ہماری کوالٹی ہی ہماری پہچان ہے..
0300-4133828

'' جس معاشرے میں کھیل کے میدان آباد ہوتے ہیں تو اس معاشرے کے ہسپتال ویران ہوتے ہیں''آپ سینکڑوں بار محلے کے کونسلر سے لے ...
11/08/2023

'' جس معاشرے میں کھیل کے میدان آباد ہوتے ہیں تو اس معاشرے کے ہسپتال ویران ہوتے ہیں''
آپ سینکڑوں بار محلے کے کونسلر سے لے کر وزیر سپورٹس تک یہ جملہ سن چکے ہیں...
کیا اس کے علاوہ کھیل فضول ہیں....؟
اس بات میں کوئی مکر نہیں کہ کھیل کسی بھی صھت مند معاشرے کا وہ راز ہے جو سب پر عیاں ہے کھیل بیشمار بیماریوں سے نجات دلاتے ہوئے جسم کو چاک و چوبند اور دماغ کو ترو تازہ رکھتے ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ کھیل انسان کی قوت برداشت میں اضافے کرتے ہیں کھیل نا صرف انسان کی ذاتی زندگی پر اثر انداز ہوتا ہے بلکہ ملک کی خوشحالی اور ترقی میں بھی ایک خاص حیثیت رکھتا ہے

صحت مند دماغ ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھتے ہیں... بڑھتی ہوئی مہنگائی بیروزگاری افراتفری سے تنگ نوجوان بے راہ کا شکار ...
11/08/2023

صحت مند دماغ ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھتے ہیں...
بڑھتی ہوئی مہنگائی بیروزگاری افراتفری سے تنگ نوجوان بے راہ کا شکار ہو کر منشیات و دیگر جرائم کے مرتکب ہو کر اپنے خاندان سمیت معاشرے اور آنیوالی نسلوں کے لیے انتہائی برے اثرات مرتب کرتے ہیں انہی باتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم نے شکرگڑھ کے نوجوانوں کے لیے جدید اور معیاری جم خانے کی بنیاد رکھی ہے جس پر ہم علاقہ بھر کی عوام کو خوشخبری اور افتتاح میں شرکت کی بھرپور اپیل کرتے ہیں

Address

Noorkot Road ShakarGarh
Shakargarr
51800

Telephone

+923004133828

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rauf City Tuff Till & Jym of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rauf City Tuff Till & Jym of Pakistan:

Share