Voice of shabqadar kp

Voice of shabqadar kp Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of shabqadar kp, Driving school, Shabqadar.

شبقدر بازار میں  قبضہ مافیا اور تجاوزات  کی بھرمار انتظامیہ  خاموش تماشائی عوام کا  اعلی حکام سے مداخلت کی اپیل سابقہ نا...
20/12/2025

شبقدر بازار میں قبضہ مافیا اور تجاوزات کی بھرمار انتظامیہ خاموش تماشائی عوام کا اعلی حکام سے مداخلت کی اپیل
سابقہ ناظم اور پی ٹی آئی شبقدر تحصیل جنرل سیکرٹری فیاض خان نے حکام بالا سے اپیل کرتے ھو ئے کہا کہ آئے روز شبقدر بازار میں ہاتھ گاڈی اور غیر قانونی چنگچی اڈوں اور مین روڈ پر غیر قانونی موٹر کار اڈوں سے ٹریفک جام ھوتا ھے جس سے سکول کے بچوں اور عام آدمی کو آنے جانے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے لہذا انتظامیہ فوری طور پر اس غیر قانونی اڈوں اور تجاوزات کے حلاف بلا تفریق آپریشن کا آغاز کریں تاکہ شبقدر عوام کو اس ازیت سے نجات مل سکیں
فیاض حان سابقہ ناظم

02/02/2024

شبقدر قومی وطن پارٹی کا ایک بڑا شمولیتی جلسہ 24 نومبر بروز جمعہ کو دوپہر دوبجے بمقام فاطمہ خیل شبقدر بحجرہ الیاس خان منع...
18/11/2023

شبقدر قومی وطن پارٹی کا ایک بڑا شمولیتی جلسہ 24 نومبر بروز جمعہ کو دوپہر دوبجے بمقام فاطمہ خیل شبقدر بحجرہ الیاس خان منعقد ہوگا جس میں الیاس خان اپنے خاندان سمیت قومی وطن پارٹی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان لریں گے قومی وطن پارٹی کے چیرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ اور صوبائی چیرمین سکندر حیات خان شیرپاؤ خصوصی خطاب کریں گے اور شبقدر میں اپنی سیاسی قوت کا بھر پور مظاہرہ کریں گے

13/04/2023

رمضان الطوخي

Address

Shabqadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of shabqadar kp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category