Alsyed Petroleum

Alsyed Petroleum Please come and let us to serve u

Alsyed Petroleum provides the best services like Fuel, Oil change Service station Cold corner Tuc shop, Ice cream parlour, Easy load Easy paisa etc 24 hours a day.

😂 واہ رے حکومت! عوام پر کیا عظیم احسان کر دیا! 😂​خوشخبریاں ہی خوشخبریاں! مٹھائیاں تیار رکھیں! کیونکہ حکومت نے پیٹرول کی ...
15/05/2026

😂 واہ رے حکومت! عوام پر کیا عظیم احسان کر دیا! 😂
​خوشخبریاں ہی خوشخبریاں! مٹھائیاں تیار رکھیں! کیونکہ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں "پورے" 5 روپے کی تاریخی کمی کر کے عوام کے دل جیت لیے ہیں! 📉
​کمال کا حساب ہے، جب قیمت بڑھانی ہو تو رات کے اندھیرے میں سیدھا 50 روپے کا پیٹرول بم گرا دیا جاتا ہے، لیکن جب ریلیف دینے کی باری آئے تو 5 روپے کا لالی پاپ تھما کر ایسا احسان جتاتے ہیں جیسے عوام کو راتوں رات کروڑ پتی بنا دیا ہو۔ 🤦‍♂️
​اس شاندار کمی کے بعد عوام کی صورتحال:
​🤑 اس 5 روپے فی لیٹر کی خطیر بچت سے اب میں سوچ رہا ہوں کہ دبئی میں فلیٹ لوں یا بحریہ ٹاؤن میں پلاٹ؟
​🍬 بائیک کی فل ٹینکی کروانے پر جو 15، 20 روپے بچیں گے، ان سے میں دو ٹافیاں کھاؤں گا (اگر ان پر ٹیکس نہ لگ گیا تو)۔
​🛡️ ان بچائے ہوئے پیسوں کی سیکیورٹی کے لیے اب مجھے گارڈ رکھنا پڑے گا!
​بس روتے ہنستے "چلتا ہے یار، اللہ کرے گا" کہتے ہوئے اپنی جیبیں خالی کرواتے رہیں اور تیل بھرواتے رہیں۔
​آپ اس 5 روپے کی تاریخی بچت کا کیا کریں گے؟ کمنٹس میں اپنا 'انویسٹمنٹ پلان' ضرور شیئر کریں! 😅👇
Times of Sukkur Alsyed Petroleum

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہپٹرول کی قیمت میں 14 روپے 92 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 41...
08/05/2026

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

پٹرول کی قیمت میں 14 روپے 92 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 414 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر، نوٹیفیکیشن

ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 414 روپے 58 پیسے فی لیٹر مقرر، نوٹیفیکیشن

08/05/2026

ھن چور جي سڃاڻپ ڪريو ھي موبائلن جا عادي چورآھن
اس چور کی شناخت کریں یہ ادھی موبائل چور ہے ایک 40 ہزار روپے کا موبائل فون چوری کیا ہے اس نے
کل اس نے نادر جتوئی کے یوٹل سے 3 موبائل چوری کئے ہیں بچے اسکا ھتہیار ہیں
ایک لڑکی ھے 10 سال کی وہ چوری کرتی ھے
یہ پوری گینگ ھے اور فوٹو والا انجا سرغنہ ھے
Times of Sukkur Alsyed TUC SHOP police Sukkur

ھن چور جي سڃاڻپ ڪريو ھي موبائلن جا عادي چورآھناس چور کی شناخت کریں یہ ادھی موبائل چور ہے ایک 40 ہزار روپے کا موبائل فون ...
08/05/2026

ھن چور جي سڃاڻپ ڪريو ھي موبائلن جا عادي چورآھن
اس چور کی شناخت کریں یہ ادھی موبائل چور ہے ایک 40 ہزار روپے کا موبائل فون چوری کیا ہے اس نے
کل اس نے نادر جتوئی کے یوٹل سے 3 موبائل چوری کئے ہیں بچے اسکا ھتہیار ہیں
ایک لڑکی ھے 10 سال کی وہ چوری کرتی ھے
یہ پوری گینگ ھے اور فوٹو والا انجا سرغنہ ھے
Times of Sukkur Alsyed TUC SHOP police Sukkur
Sayed Kifayat Ullah Shah

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کر دیاہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 39 پیسے  لیٹر اضافہ  پیٹرول کی قیمت ...
01/05/2026

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کر دیا
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 39 پیسے لیٹر اضافہ
پیٹرول کی قیمت میں چھ روپے 51 پیسے فی لیٹر اضافہ
ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 380 روپے 19 پیسے سے بڑھا کر 399 روپے 58 پیسے فی لیٹر مقرر

پٹرول کی قیمت 393 روپے 35 پیسے فی لیٹر سے بڑھا کر 399 روپے 86 پیسے فی لیٹر مقرر

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 26 روپے77پیسے کا اضافہ اور  ڈیزل کی قیمت میں 26روپے77 پیسے اضافہ کیا گیا
25/04/2026

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 26 روپے77پیسے کا اضافہ اور
ڈیزل کی قیمت میں 26روپے77 پیسے اضافہ کیا گیا

*وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری**وزیرِ اعظم کی ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے کی کمی کی ...
17/04/2026

*وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری*

*وزیرِ اعظم کی ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے کی کمی کی منظوری*

*منظوری کے بعد ڈیزل کی قیمت 385.54 روپے سے کم ہوکر 353.43 روپے ہوگئی*
Sayed Kifayat Ullah Shah

*وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ*پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی، نئی قیمت 366 روپے 41 ...
11/04/2026

*وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ*

پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی، نئی قیمت 366 روپے 41 پیسے فی لیٹر مقرر

ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے فی لیٹر کمی، نئی قیمت 385 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا

وزیر اعظم کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان،پیٹرول کی نئی قیمت 378 روپے فی لیٹر مقرر
04/04/2026

وزیر اعظم کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان،
پیٹرول کی نئی قیمت 378 روپے فی لیٹر مقرر

پاکستان کے عوام کو ایک بڑا دھچکا اور تباہی کی طرف دھکیلنے کا ارادہ*پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد بدل کا نوٹیفکیشن جار...
03/04/2026

پاکستان کے عوام کو ایک بڑا دھچکا اور تباہی کی طرف دھکیلنے کا ارادہ
*پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد بدل کا نوٹیفکیشن جاری*

*پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 137 روپے24 پیسے کا اضافہ*

*پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 458 روپے 41 پیسے مقرر،نوٹیفیکشن*

*ہائی اسپیڈ ڈیزل کی دی لیٹر قیمت 184 روپے 49 پیسے بڑھا دی گئی*

*ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی فی لیٹر قیمت 520 روپے 35 پیسے مقرر،نوٹیفیکشن*

*نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے آئندہ ہفتے کیلئے ہوگا،نوٹیفیکشن*

29/03/2026

Address

Opposite Cadet College Miranpur Chowk Sangi City
Sangi Kotai
65168

Telephone

+923008310948

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alsyed Petroleum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Alsyed Petroleum:

Share