Yasir Joint Kits & Head Gasket یاسر جائن کٹ اینڈ ہیڈ گیسکٹ

  • Home
  • Pakistan
  • Sahiwal
  • Yasir Joint Kits & Head Gasket یاسر جائن کٹ اینڈ ہیڈ گیسکٹ

Yasir Joint Kits & Head Gasket     یاسر  جائن کٹ اینڈ ہیڈ گیسکٹ JOINT KIT HEAD GASKET TAPIT ROCER

17/04/2024

اٹلی میں ایک مسٹر کلاؤ ایک بڑا سخت قسم کا یہودی تھا۔ اس کی کوئی تیرہ چودہ منزلہ عمارت تھی۔ صبح جب میں یونیورسٹی جاتا تو وہ وائپر لے کر رات کی بارش کا پانی نکال رہا ہوتا اور فرش پر ٹاکی لگا رہا ہوتا تھا یا سڑک کے کنارے جو پٹری ہوتی ہے اسے صاف کر رہا ہوتا۔ میں اس سے پوچھتا کہ آپ ایسا کیوں کرتے ہیں، اتنے بڑے آدمی ہو کر۔ اس نے کہا یہ میرا کام ہے، کام بڑا یا چھوٹا نہیں ہوتا، جب میں نے یہ ڈیوٹی لے لی ہے اور میں اس ڈسپلن میں داخل ہو گیا ہوں تو میں یہ کام کروں گا۔ میں نے کہا کہ آپ ایسا کیوں کرتے ہیں؟ اس نے کہا کہ یہ انبیاء کی صفّت ہے، جو انبیاء کے دائرے میں داخل ہونا چاہتا ہے۔ وہ چھوٹے کام ضرور کرے۔ ہم کو یہ نوکری ملی ہے۔ حضرت موسٰی علیہ السلام نے بکریاں چَرائی تھیں اور ہم یہودیوں میں یہ بکریاں چَرانا اور اس سے متعلقہ نچلے لیول کا کام موجود ہے تو ہم خود کو حضرت موسٰی علیہ السلام کا پیروکار سمجھیں گے۔

اس نے کہا کہ آپ کے نبی اپنا جوتا خود گانٹھتے تھے۔ قمیض کو پیوند یا ٹانکا خود لگاتے تھے۔ کپڑے دھو لیتے تھے۔ راستے سے جھاڑ جھنکار صاف کر دیتے تھے، تم کرتے ہو؟ میں کہنے لگا مجھے تو ٹانکا لگانا نہیں آتا، مجھے سکھایا نہیں گیا۔ وہ آدمی بڑی تول کے بات کرتا تھا۔ مجھے کہتا تھا دیکھو اشفاق تم استاد تو بن گئے ہو، لیکن بہت سی چیزیں تمہیں نہیں آتیں۔ جب کام کرو چھوٹا کام شروع کرو۔ اب تم لیکچرار ہو کل پروفیسر بن جاؤگے۔ تم جب بھی کلاس میں جانا یا جب بھی لوگوں کو خطاب کرنے لگنا اور کبھی بہت بڑا مجمع تمہارے سامنے ہو تو کبھی اپنے سامنے بیٹھے ہوئے لوگوں کو مخاطب نہ کرنا۔ ہمیشہ اپنی آواز کو دور پیچھے کی طرف پھینکنا۔ وہ لوگ جو بڑے شرمیلے ہوتے تھے، شرمندہ سے جھکے جھکے سے ہوتے ہیں، وہ ہمیشہ پچھلی قطاروں میں بیٹھتے ہیں۔ آپ کا وصف یہ ہونا چاہئے کہ آپ اپنی بات ان کے لئے کہیں۔ جب بات چھوٹوں تک پہنچے گی تو بڑوں تک خود بخود پہنچ جائےگی۔ میں اس کی باتوں کو کبھی بھلا نہیں سکتا۔

(اشفاق احمد)

ہیڈ گیسکٹ
20/02/2023

ہیڈ گیسکٹ

ٹیپٹ کور جائن
20/02/2023

ٹیپٹ کور جائن

سوزوکی مھران پک اپ بولان  یورو
16/08/2022

سوزوکی مھران پک اپ بولان یورو

تمام ڈیزل اور پٹرول گاڑیوں کے گیسکٹ اور جائن کٹ ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہیںیاسر جائن اینڈ گیسکٹ ھاؤسطفیل شہید روڈ نزد عمرا...
19/07/2022

تمام ڈیزل اور پٹرول گاڑیوں کے گیسکٹ اور جائن کٹ ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہیں
یاسر جائن اینڈ گیسکٹ ھاؤس
طفیل شہید روڈ نزد عمران آٹو الیکٹریشن
باہر والہ اڈہ ساہیوال
رابطہ نمبر 03006977260

میسی فرگوسن 240 کیلئے
16/07/2022

میسی فرگوسن 240 کیلئے

*تھراٹل باڈی رنگ (سیل)*کلٹس EFI
13/05/2022

*تھراٹل باڈی رنگ (سیل)*
کلٹس EFI

New box for new customer Ready for printing
09/02/2022

New box for new customer
Ready for printing

New box for new product
09/02/2022

New box for new product

Address

H/Block Shahadman Town
Sahiwal
57000

Telephone

03006977260

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yasir Joint Kits & Head Gasket یاسر جائن کٹ اینڈ ہیڈ گیسکٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yasir Joint Kits & Head Gasket یاسر جائن کٹ اینڈ ہیڈ گیسکٹ:

Share