Asmat Khan Fani Lovers

Asmat Khan Fani Lovers Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Asmat Khan Fani Lovers, Car dealership, Sadiqabad.

🌧️✨ جمعہ مبارک ✨🌧️آج کا بابرکت دن اور بارش کا حسین موسم…اللہ تعالیٰ کی رحمتیں برسنے کا خوبصورت احساس دلا رہا ہے۔دعا ہے ک...
03/04/2026

🌧️✨ جمعہ مبارک ✨🌧️

آج کا بابرکت دن اور بارش کا حسین موسم…
اللہ تعالیٰ کی رحمتیں برسنے کا خوبصورت احساس دلا رہا ہے۔

دعا ہے کہ یہ جمعہ آپ کے لیے سکون، خوشیاں اور بے شمار برکتیں لے کر آئے،
اور یہ بارش اللہ کی رحمت بن کر ہر دل کو تازگی عطا کرے۔ 🤲💧

اپنی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیں۔
جمعہ مبارک!

23 مارچ 1940 محض ایک تاریخ نہیں، بلکہ ایک نظریے، ایک خواب اور ایک آزاد قوم کے عزم کا دن ہے۔ آج کا دن ان عظیم رہنماؤں کی ...
23/03/2026

23 مارچ 1940 محض ایک تاریخ نہیں، بلکہ ایک نظریے، ایک خواب اور ایک آزاد قوم کے عزم کا دن ہے۔ آج کا دن ان عظیم رہنماؤں کی قربانیوں اور جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا ہے جنہوں نے ہمارے لیے اس آزاد وطن کی بنیاد رکھی۔ آئیے آج یومِ پاکستان کے موقع پر یہ تجدیدِ عہد کریں کہ ہم قائد اعظم کے بتائے ہوئے اصولوں—ایمان، اتحاد اور تنظیم—پر عمل کرتے ہوئے اس ملک کی تعمیر، ترقی اور خوشحالی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔"

پاکستان ہمیشہ زندہ و پائندہ باد! 🇵🇰

20/03/2026
حاجی عصمت خان فانی (ایم ڈی تربان گروپ)کا سنیئر سیاستدان الحاج سردار رئیس وزیر احمد خان انڈھڑ کے انتقال پر دلی رنج و غم ک...
17/03/2026

حاجی عصمت خان فانی (ایم ڈی تربان گروپ)کا
سنیئر سیاستدان
الحاج سردار رئیس وزیر احمد خان انڈھڑ
کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار
سردار رئیس محبوب احمد کے بھائی اور سردار رئیس ابراہیم خلیل کے والد محترم کی وفات ایک بڑا سانحہ ہے
مرحوم ایک باوقار، مخلص اور عوام دوست شخصیت کے مالک تھے
ان کی سیاسی و سماجی خدمات ہمیشہ سنہری الفاظ میں یاد رکھی جائیں گی۔
مرحوم کی وفات سے پیدا ہونے والا خلا تادیر پُر نہیں ہو سکے گا۔
سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی اور مکمل یکجہتی کا اظہار۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اللہ پاک لواحقین کو صبروجمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

20/12/2025

‏تمہارے پاس کئی راستے ہُوں گے لیکن تم اللّٰه کی سِمت چلنا ، تم قرار پاؤ گے ❤️

یوں لگتا ہے کہ آنے والا دور صرف اور صرف چائنیز مینوفیکچررز کا ہے ۔۔ یار ایسے ڈیزائن تو کبھی نہیں دیکھے تھے ، ویسے چائنا ...
29/03/2025

یوں لگتا ہے کہ آنے والا دور صرف اور صرف چائنیز مینوفیکچررز کا ہے ۔۔
یار ایسے ڈیزائن تو کبھی نہیں دیکھے تھے ، ویسے چائنا کی ڈیزائن فلاسفی ابھی تک سب کو پیچھے چھوڑے جا رہی ہے ، آپ ان کی دیپال کی گاڑیاں دیکھ لیں ، بی وائے ڈی ایٹو(Atto)، سیل، شارک کے ماڈلز اور اس کے علاوہ حال ہی میں جےٹور کی کاریں اور ایس یو وی واقعی تعریف کے قابل ہیں ۔۔
بد قسمتی سے اب جبکہ چائنیز ٹیکنالوجی پوری دنیا میں عام ہو رہی ہے ، امریکہ سے لے کر دبئی ،بھارت، ملیشیا اور آسٹریلیا میں لوگ ان گاڑیوں کو خرید کر چلا رہے ہیں ، ہمارے پیارے وطن پاکستان میں یہ اب بھی عام آدمی کی پہنچ سے کوسوں دور ہیں ، وجوہات جو بھی ہوں بہرحال یہ ایک حقیقت ہے ۔۔

تصاویر میں موجود گاڑیاں برقی ( الیکٹرک) ہیں اور ان کی ایک چارج میں رینج چار سو کلومیٹر سے بھی اوپر ہے

"اوموڈا اور جیکو" چیری گروپ کے دو برانڈز ہیں، جس میں اوموڈا اسٹائلش کراس اوور پر توجہ مرکوز کرتا ہے اور JAECOO ناہموار، آف روڈ کے قابل SUVs پر، دونوں عالمی مارکیٹوں کو نشانہ بناتے ہیں اور ٹیکنالوجی اور ڈیزائن کا امتزاج پیش کرتے ہیں۔

OMODA اور JAECOO بطور برانڈ:
چیری گروپ کا حصہ ہیں، جو ایک چینی آٹوموٹیو مینوفیکچرر ہے۔

جس گھر میں بوڑھی ماں مُسکراتی ہے، وہاں رحمت برستی ہے ♥️
28/03/2025

جس گھر میں بوڑھی ماں مُسکراتی ہے، وہاں رحمت برستی ہے ♥️

Jetour Dashing – A stylish SUV with power and comfort! 🚗✨ Check out its amazing looks!
23/02/2025

Jetour Dashing – A stylish SUV with power and comfort! 🚗✨ Check out its amazing looks!

Address

Sadiqabad
64350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asmat Khan Fani Lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category