Saeed Tractor Parts سعید ٹریکٹر ڀارٹس

Saeed Tractor Parts سعید ٹریکٹر ڀارٹس We provide a vast variety of Spare Parts for Massey, Fiat and Ford Tractors. Moreover, we also deal in a wide range of bearings and Mobil oil.

پاکستان زندہ آباد
13/08/2026

پاکستان زندہ آباد

11/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

آج ایک عزیز کے انتقال کی وجہ سے دکان معمول سے کچھ دیر سے کھلے گی۔
تمام دوست احباب سے دعا کی درخواست ہے۔
شکریہ

We are late today  …
09/08/2026

We are late today …

11/06/2026

😥

*انسان اپنے آخری دن کی صبح بھی ویسے ہی اٹھتا ہے جیسے ہمیشہ اٹھتا تھا۔۔۔۔*

وہ چائے پیتے ہیں، گھر والوں سے باتیں کرتے ہیں، اور مستقبل کے منصوبے بناتے ہیں،اسے کیا معلوم کہ یہ اس کی زندگی کی آخری سانسوں، کا دن ہے۔۔۔۔
مگر آسمان پر اس کے نام کا آخری حکم صادر ہو چکا ہوتا ہے۔۔۔۔۔

پھر اچانک وہ لمحہ آ جاتا ہے جس سے کوئی بھی نہیں بچ سکتا۔۔۔۔
موت کا حکم نامہ لیکر
فرشتے اترتے ہیں۔۔۔۔
اگر بندہ مؤمن ہو تو رحمت کے فرشتے جنت کی خوشخبری لے کر آتے ہیں، اور اگر بداعمال ہو تو عذاب اور انجام کی خبر سنانے والے فرشتے اس کے سامنے حاضر ہو جاتے ہیں۔۔۔۔۔

یہ اس سفر کا پہلا مرحلہ اورآغاز ہے جہاں سے واپس لوٹ کر کوئی نہیں آیا۔۔۔۔۔

پھر روح نکلنے کا دوسرامرحلہ شروع ہوتا ہے۔۔۔۔۔

ملک الموت، اللہ کے حکم سے روح کو جسم کے پاؤں، سے کھینچنا شروع کرتے ہیں۔۔۔۔۔
آنکھوں کی چمک مدھم پڑ جاتی ہے۔۔۔۔
زبان خاموش ہونے لگتی ہے۔۔۔۔۔
طاقت جواب دینے لگتی ہے۔۔۔۔۔
وہ شخص جو کل تک اپنے فیصلوں پر ناز کرتا تھا، آج اپنے ہاتھ تک نہیں ہلا سکتا۔۔۔۔۔
وہ سب کو دیکھ رہا ہوتا ہے مگر آہستہ آہستہ دنیا اس کی نظروں سے دور ہوتی جا رہی ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔

پھر تیسرا وہ مرحلہ آتا ہے جب روح سینے سے اوپر اٹھتے ہوئے ہنسلی کی ہڈیوں تک پہنچ جاتی ہے۔۔۔۔۔

یہ وہ لمحہ ہے جس کا نقشہ قرآن نے کھینچا ہے۔۔۔۔۔

سورۃ نمبر 75 القيامة،آیت نمبر ,26,27,28 میں اللّٰہ تعالٰی کا فرمان ہے۔۔۔

كَلَّاۤ اِذَا بَلَغَتِ التَّرَاقِىَۙ ۞

دیکھو جب جان گلے تک پہنچ جائے۔۔۔۔

وَقِيۡلَ مَن ۜ رَاقٍۙ ۞
اور لوگ کہنے لگیں (اس وقت) کون جھاڑ پھونک کرنے والا ہے

وَّظَنَّ اَنَّهُ الۡفِرَاقُۙ ۞
اور اس (جان بلب) نے سمجھا کہ اب سب سے جدائی ہے۔۔۔۔

اس وقت سب بے بس ہو جاتے ہیں۔۔۔۔۔
دنیا کا ہر سہارا ٹوٹ جاتا ہے۔۔۔۔
پھر روح حلقوم تک پہنچ جاتی ہے۔۔۔۔

کمرے میں لوگ جمع ہوتے ہیں۔۔۔۔۔
کوئی روتا ہے۔۔۔۔۔
کوئی دعا کرتا ہے۔۔۔ مگر موت کا سفر کسی کے لیے نہیں رکتا۔۔۔۔

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:

سورۃ نمبر 56 الواقعة۔۔۔آیت نمبر ,83,84,85

فَلَوۡلَاۤ اِذَا بَلَغَتِ الۡحُـلۡقُوۡمَۙ ۞
بھلا جب روح گلے میں آ پہنچتی ہے۔۔۔

وَاَنۡتُمۡ حِيۡنَئِذٍ تَـنۡظُرُوۡنَۙ ۞
اور تم اس وقت کی (حالت کو) دیکھا کرتے ہو۔۔۔۔
وَنَحۡنُ اَقۡرَبُ اِلَيۡهِ مِنۡكُمۡ وَلٰـكِنۡ لَّا تُبۡصِرُوۡنَ ۞
اور ہم اس (مرنے والے) سے تم سے بھی زیادہ نزدیک ہوتے ہیں لیکن تم کو نظر نہیں آتے۔۔۔۔

یہ چوتھا مرحلہ وہ لمحہ ہوتا ہے جب انسان کو وہ سب کچھ نظر آنا شروع ہو جاتا ہے جس پر وہ زندگی بھر ایمان لانے یا انکار کرنے کے درمیان کھڑا رہا تھا۔۔۔۔پھر اچانک...

ایک سانس آتی ہے۔۔۔۔

آنکھیں ایک جگہ ٹھہر جاتی ہیں۔

ہونٹ خاموش ہو جاتے ہیں۔۔۔۔

دل دھڑکنا بند کر دیتا ہے۔۔۔۔

اور دنیا اعلان کر دیتی ہے:

"فلاں شخص فوت ہو گیا۔"

بس اتنی سی بات۔

جس کے لیے دنیا چھوٹی پڑتی تھی، آج وہ چند گز کفن میں لپٹا ہوا ہوتا ہے۔۔۔جس نے مال جمع کیا تھا،اور وہ اکیلا،صرف اپنے اعمال کے ساتھ،صرف اپنے رب کے سامنے،صرف اپنے انجام کے ساتھ۔۔۔

پھر انسان کو سمجھ آتی ہے کہ اصل زندگی تو اب شروع ہوئی ہے،اللہ تعالیٰ فرماتا ہے

*﴿كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ﴾*

"ہر جان نے موت کا مزہ چکھنا ہے۔"

آج ہم دوسروں کے جنازے اٹھاتے ہیں۔۔۔۔۔

کل کوئی ہمارا جنازہ اٹھائے گا۔۔۔۔۔

آج ہم دوسروں کی قبروں پر کھڑے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔

کل لوگ ہماری قبر پر کھڑے ہوں گے۔۔۔۔

آج ہم دوسروں کے لیے دعا کرتے ہیں۔۔۔۔۔

کل ہمیں دعاؤں کی ضرورت ہوگی۔۔۔۔۔

کاش انسان موت کو صرف ایک خبر نہ سمجھے بلکہ اپنی آنے والی حقیقت سمجھے۔۔۔۔۔

قبر میں اترنے سے پہلے اپنے اعمال کا حساب کر لے۔۔۔۔۔

اے اللہ! ہمیں موت سے پہلے توبہ نصیب فرما، موت کے وقت کلمہ نصیب فرما، قبر میں راحت نصیب فرما، اور قیامت کے دن اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرما۔۔۔۔۔

آمین یا رب العالمین۔۔۔۔

27/05/2026
Mah e Zil Haj MUbarak ho ..
18/05/2026

Mah e Zil Haj MUbarak ho ..

14/05/2026

Crank pUli 480
09/05/2026

Crank pUli 480

اگر آپ Shell Pakistan کے R2 کی جگہ ایک بہترین اور قابلِ اعتماد متبادل ڈھونڈ رہے ہیں تو✅ Dinar 400 20W50 بہترین چوائس ہے...
07/05/2026

اگر آپ Shell Pakistan کے R2 کی جگہ ایک بہترین اور قابلِ اعتماد متبادل ڈھونڈ رہے ہیں تو
✅ Dinar 400 20W50 بہترین چوائس ہے۔

✔️ فارمولا سیم
✔️ گریڈ سیم — 20W50
✔️ پرفارمنس زبردست
✔️ انجن کیلئے محفوظ اور آزمودہ

اگر اب R2 آپ کو مہنگا محسوس ہو رہا ہے تو
💯 بے فکر ہو کر Dinar 400 استعمال کریں، ان شاء اللہ کسی قسم کا مسئلہ نہیں ہوگا۔

🚗 بہتر پرفارمنس، مناسب قیمت

Address

KLP Road Nishter Chowk
Sadiqabad
64350

Opening Hours

Monday 06:45 - 19:45
Tuesday 06:45 - 19:45
Wednesday 06:45 - 19:45
Thursday 06:45 - 19:45
Friday 07:00 - 12:30
Saturday 06:45 - 19:45
Sunday 06:45 - 19:45

Telephone

+92 300 9671539

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed Tractor Parts سعید ٹریکٹر ڀارٹس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share