03/02/2026
سکوٹر کی بیٹری جلد خراب کیوں ہوتی ہے؟ وجہ اکثر کمپنی نہیں… لاپرواہی ہوتی ہے!
جو کسٹمرز وقت پر اپنے الیکٹرک سکوٹر کی باقاعدہ سروس نہیں کرواتے، ان کی بیٹری کی لائف تیزی سے کم ہونا شروع ہوجاتی ہے۔
پھر اکثر شکایت آتی ہے کہ “بیٹری خراب ہے، ٹیکنالوجی اچھی نہیں” — حالانکہ مسئلہ دیکھ بھال کا ہوتا ہے۔
بھائی!
جب سواری اپنی ہے تو خیال رکھنا بھی اپنی ذمہ داری ہے۔
🔧 باقاعدہ سروس کیوں ضروری ہے؟
✔ بیٹری کی لمبی زندگی
✔ موٹر کی بہتر کارکردگی
✔ بریکس محفوظ اور مضبوط
✔ وائرنگ اور کنٹرولر کی حفاظت
✔ اچانک خرابی سے بچاؤ
یاد رکھیں:
“صفائی نصف ایمان ہے”
اور مشینوں کی صفائی اور دیکھ بھال ان کی عمر بڑھا دیتی ہے۔
🛵 اپنے سکوٹر کی مکمل سروس، بریک سروس اور اوریجنل پارٹس کے لئے آج ہی وزٹ کریں:
📍 Ghaznavi Traders
JDW Road, Sadiqabad
📞 0302-8770666
اپنی سواری کا خیال رکھیں — یہ آپ کا ساتھ لمبا دے گی۔