20/09/2026
خبرِ غم 😭
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے پیارے ماموں جان محترم حاجی غلام حسین خان بھٹہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
اللہ پاک ہمارے ماموں محترم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲😭
نمازِ جنازہ 03:00 بجے ادا کیا جائے گا۔
مقام: بستی محمود آباد، موضع پونٹہ ملانہ، روہیلانوالی، ضلع مظفرگڑھ