04/01/2026
میں نے یہ آئل اپنی ذاتی گاڑی میں استعمال کیا ہے اور اس کے نتائج انتہائی تسلی بخش رہے ہیں۔ آئل کی کوالٹی معیاری ہے جس کی وجہ سے انجن کی کارکردگی میں واضح بہتری محسوس ہوئی ہے۔ انجن کی آواز نرم اور ہموار ہو گئی ہے اور گاڑی کی مجموعی پرفارمنس بہتر ہوئی ہے۔ یہ آئل انجن کو بہتر پروٹیکشن فراہم کرتا ہے اور ڈرائیونگ کے دوران گاڑی زیادہ اسموُت محسوس ہوتی ہے۔ میرے تجربے کی بنیاد پر میں اس آئل کو استعمال کرنے کی سفارش کرتا ہوں