16/07/2023
https://www.facebook.com/100086667801282/posts/256690797229845/?app=fbl
بلوچستان کی گڈز ٹرانسپورٹ کاروبار کا ایک بڑا نام "بسم اللہ خان کاکڑ گڈز ٹرانسپورٹ" کے سرپرست اعلی حاجی امان اللہ خان کاکڑ نے 18 جولائی سے ہونے والی ہڑتال کو کامیاب بنانے کے لیے اپنی گاڑیاں احتجاجاً کھڑی کردیں ہیں ، ساتھ ہی دیگر ٹرانسپورٹر حضرات سے ہڑتال کو کامیاب بنانے کے لیے مطالبات کی منظوری تک ہر قسم کی لوڈنگ سے انکار کرنے کی اپیل کی ہے ..... 💥
▪️منجانب : اسد اللہ خان کاکڑ 90 گروپ ، ریحان اینڈ کو ..... 🥀
..... 🌷