Haroon iqbal autos

Haroon iqbal autos alhumdulullah ❤️❤️

04/12/2025

ھنڈا 125 کا انجن بناتے وقت کون سے اہم کام کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے تاکہ انجن کو دوبارہ کھولنے کی ضرورت نہ پیش آئے، جو کہ گاہک اور میکانک دونوں کے وقت کو بچا سکتا ہے؟

05/11/2025

سردیوں میں صبح بائیک جلدی سٹارٹ کیوں نہیں ہوتا

21/08/2025

umariqbalautos
TikTok

اگر ایک تنہا کمرے میں ایک غیر مرد اور عورت کو بند کیا جائے اور ان کو صرف اتنا بتا دیا جائے کہ یہاں کیمرہ 📷 لگا ہوا ہے جو...
07/07/2025

اگر ایک تنہا کمرے میں ایک غیر مرد اور عورت کو بند کیا جائے اور ان کو صرف اتنا بتا دیا جائے کہ یہاں کیمرہ 📷 لگا ہوا ہے جو آپ کے حرکات کو ریکارڈ کر رہا ہے اور بوقت ضرورت یہ پبلک بھی ہوسکتا ہے تو کوئی بھی صاحب عقل، عزت دار اور خاندانی انسان اس خوف کے مارے غلط حرکت نہیں کرسکتا کہ کہیں لوگوں کے سامنے رسوا نہ ہو جاؤں کیوں ؟؟؟ اس لیے کہ ہمیں اس چھوٹے سے مشین پر یقین ہے اور اس کے مالک سے بھی ہے جس نے لگایا ہے اور دنیا میں اپنے جانے والوں کے درمیان رسوائی کا خوف بھی ہیں 😢
حالانکہ یہ خراب بھی ہوسکتا ہے، بغیر کنکشن کے بھی ہوسکتا ہے، بجلی کی خرابی بھی ممکن ہے، ریکارڈ ڈیلیٹ بھی ہوسکتی ہے وغیرہ وغیرہ۔

جبکہ یہی تنبیہ اللہ تعالیٰ "جوکہ مالک کائنات ہے" نے سچ اور حق کتاب "قرآن مجید" میں واضح طور پر فرمایا ہے کہ آپ کی ہر حرکت یہاں دل کی خیالات بھی لمحہ بہ لمحہ ریکارڈ ہورہا ہے اور دونوں بازوں پر فرشتے مقرر کیے ہیں جس کا کام انسان کی ہر کام کو لکھنا ہے خلوت میں ہو یا جلوت میں ریکاڈنگ آلات کسی بھی فنی خرابی سے سو فیصد محفوظ ہیں ، ریکاڈ ڈیٹا ایک دن تمام مخلوق "اپنے اور پرائے" سب کے سامنے کھول دیا جائے گا، کیا ہمیں یقین نہیں ہم اپنے رب سے نہیں ڈرتے
اللّٰہ ہمیں روز محشر کے رسوائی سے بچائے آمین ..🤲❤️

30/06/2025

مجھے تو ایک جیسا لگتا ہے

08/05/2025

بیرینگ kn sumja
follow

16/04/2025

گھیر کی گونجھ

11/04/2025

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haroon iqbal autos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haroon iqbal autos:

Share