17/09/2026
owner contact number 0335 5944118
ہونڈا سیوک 2006 ماڈل، اسلام آباد کا نمبر ہے۔ گاڑی کی سیلوں کی گارنٹی ہے اور کوئی بھی سیل ڈیمج نہیں ہے۔ میکانیکل لحاظ سے گاڑی 10/10 ہے۔ آپ ڈائریکٹ اونر (مالک) کے ساتھ رابطہ کریں۔یہ 2006 ماڈل کی آٹو گاڑی ہے۔ باہر سے گاڑی اسپرے ہے لیکن پٹی کسی کونے میں بھی نہیں ملے گی۔ اندر سے گاڑی اپنی اصل سیلوں میں ہے اور بالکل جینوئن ہے۔باقی آپ موقع پر آئیں، گاڑی چیک کریں اور پھر ڈیل کریں۔ یہ نہیں کہ آپ گھر بیٹھے پرائس، ڈیمانڈ یا فائنل کرنے کا بولیں۔ میرے بھائی! ایسی باتیں موقع پر ہی ہوتی ہیں، گھر بیٹھے گاڑیاں فائنل نہیں ہوتیں۔باقی اونر کا نمبر میں نے اوپر دے دیا ہے، آپ اس پر رابطہ کریں۔ ہمارے ساتھ رابطہ نہ کیا کریں کیونکہ ہم کسی کی گاڑی اپنے پیج پر لگاتے ہیں۔